السلام علیکم!
میرا مسئلہ بہت تکلیف والا ہے۔میں نے کچھ سال پہلے کافی مشت زنی کی لیکن اب چھوڑ دی ہے ، اب میرا نفس (عضو خاص) بہت کمزور ,چھوٹا اور ٹیڑھا ہوگیا ہے ،اور جسمانی کمزوری بھی بڑھ گئی ہے ، اگر علاج کا کوئی بھی زریعہ یا راستہ نہ ہو ، تو کیا نفس (عضو خاص) کو کسی تیل سے مالش کر کے علاج کر سکتے ہیں؟ کیا یہ اسلام میں یہ جائز ہے؟
سائل کو چاہیئے کہ اس سلسلے میں کسی مستند حکیم سے رابطہ
کرکے علاج کروانے کی کوشش کرے ،البتہ اس کے لئے اگر سائل کسی تیل سے مالش کرنا چاہے تو کرسکتاہے ،تاہم اس میں احتیاط رہےکہ مشت زنی کی صورت پیدا نہ ہو ۔واللہ اعلم