گناہ و ناجائز

مسافر کا اپنی بیوی کو ویڈیو کال پر برہنہ دیکھتے ہوئے خود کو فارغ کرنا

فتوی نمبر :
59986
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

مسافر کا اپنی بیوی کو ویڈیو کال پر برہنہ دیکھتے ہوئے خود کو فارغ کرنا

اگر شوہر اپنی بیوی سے دور ہو تو کیا اسے موبائل فون پربرہنہ دیکھ کر خود کو فارغ کر سکتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ویڈیو کال پر بیوی کو برہنہ دیکھ کرخود کو ہاتھ وغیرہ سے فارغ کرنا ناجائز اور گناہ ہے، جس سے احتراز لازم ہے،البتہ اگر شوہر کو شدید خواہش ہے تو وہ کچھ دنوں کیلئے چھٹیاں لے کر آجائے یا بیوی کو اپنے پاس بلائے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 59986کی تصدیق کریں
0     2081
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات