(+92) 0317 1118263

قرآن و حدیث کے آداب و احکام

کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟

فتوی نمبر :
5976
| تاریخ :
0000-00-00

کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟

اگر شراب پینے کے بعد توبہ کی جائے تو نماز فوراً ہو جاتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! اگر اس ممنوع وناجائز چیز کے پینے کے بعد پینے والے سے نشہ اتر جائے اور وہ اپنی اس حرکت پر نادم ہو کر بصدقِ دل توبہ استغفار کر کے نماز جیسے اہم فریضہ کو بجا لائے تو اس کی نماز شرعاً درست ادا شمار ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالیٰ: ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْرَبُوا الصَّلَاةَ وَأَنْتُمْ سُكَارَى حَتَّى تَعْلَمُوا مَا تَقُولُون﴾ (النساء: 43)
وفی مشكاة المصابيح: عن عبد الله بن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من شرب الخمر لم يقبل الله له صلاة أربعين صباحا فإن تاب تاب الله عليه. فإن عاد لم يقبل الله له صلاة أربعين صباحا فإن تاب تاب الله عليه فإن عاد لم يقبل الله له صلاة أربعين صباحا فإن تاب تاب الله عليه فإن عاد في الرابعة لم يقبل الله له صلاة أربعين صباحا فإن تاب لم يتب الله عليه وسقاه من نهر الخبال» . رواه الترمذي اھ (2/ 1081)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
نیاز احمد گلاب شاہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5976کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟ 34551 2926 عورت کیلئے ناپاکی میں قرآن مجید کو چھونا اور اس کی تلاوت کرنا 31698 847 سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق 40960 1013 تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق 36681 3407 محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا 41595 783 قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا 34570 1259 حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا 27893 583 دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا 39941 1162 تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم 38987 596 قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟ 33524 1163 موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا 33912 651 غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟ 29339 548 بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ 6250 487 اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم 36002 701 روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس 25646 499 قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟ 7247 666 کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟ 5976 379 موبائل میں قرآن بلاوضو چھونا اور بیت الخلاء میں اس موبائل کو لیجانا 23680 509 موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟ 3734 376 موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟ 25226 915 نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا 7155 367 جیب میں رکھے قرآن کریم کے ساتھ بیت الخلاء میں جانا 60481 766 قرآن پڑھتے وقت سرڈھانکنا 60784 443 قرآنی آیات کا ترجمہ یا اسماءِ محترمہ ہونے والے اوراق کا حکم 36460 388 کسی عالم دینِ یا قاریءِ قرآن کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنا 60591 343