(+92) 0317 1118263

قرآن و حدیث کے آداب و احکام

دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا

فتوی نمبر :
39941
| تاریخ :

دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
صورت مسٸلہ یہ ہے کہ جب ہم قرآن کی تلاوت کر رہے ہوتے ہیں تو کیا قرآن مجید کے اوپر کوٸ چیز جیسے موباٸل۔یا کوٸ وزنی چیز اس غرض سے رکھنا کہ اوراق الٹنے نہ پاٸیں۔اس کا شرعی حل اور تفصیل بتاٸیں۔شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قرآن مجید کے اوپر دورانِ تلاوت اوراق کو الٹنے سے روکنے کیلئے موبائل یا کوئی اور وزنی چیز رکھنے میں قرآن کریم کی بے ادبی کا اندیشہ ہے، اس لئے دوران تلاوت قرآن مجید کے اوپر موبائل وغیرہ رکھنے کے بجائے ہاتھ رکھنا چاہئے البتہ اگر کسی عذر کی وجہ سے ایسا کیا جائے تو اس کی بھی اجازت ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی نوادر الأ صول فی احادیث الرسول للحکیم الترمذی:ومن حرمتہ اذا وضع الصحیفۃ ان لا یترکہ منشورًا وأن لا یضع فوقہ شیئا من الکتب حتی یکون أبدا عالیًا علی سائر الکتب الخ۔ (۳/۱۶۹)۔

وفی شعب الایمان للبیھقی : ومنھا ان لا یحمل علی المصحف کتاب آخر و لا ثوب ولا شیء الا أن یکون مصحفان فیو ضع احد ھما فوق الا خر فیجوز الخ(۲/۳۱۹) واللہ اعلم باالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39941کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟ 34551 2893 عورت کیلئے ناپاکی میں قرآن مجید کو چھونا اور اس کی تلاوت کرنا 31698 838 سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق 40960 1000 تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق 36681 3361 محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا 41595 772 قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا 34570 1228 حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا 27893 580 دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا 39941 1135 تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم 38987 589 قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟ 33524 1148 موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا 33912 634 غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟ 29339 544 بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ 6250 480 اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم 36002 689 روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس 25646 495 قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟ 7247 649 کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟ 5976 372 موبائل میں قرآن بلاوضو چھونا اور بیت الخلاء میں اس موبائل کو لیجانا 23680 495 موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟ 3734 371 موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟ 25226 903 جیب میں رکھے قرآن کریم کے ساتھ بیت الخلاء میں جانا 60481 745 نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا 7155 360 قرآن پڑھتے وقت سرڈھانکنا 60784 425 قرآنی آیات کا ترجمہ یا اسماءِ محترمہ ہونے والے اوراق کا حکم 36460 381 کسی عالم دینِ یا قاریءِ قرآن کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنا 60591 337