(+92) 0317 1118263

قرآن و حدیث کے آداب و احکام

قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟

فتوی نمبر :
7247
| تاریخ :
2020-10-26

قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟

کیا فرماتے ہیں علماء ِکرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی سے غلطی سے قرآن پاک گر جائے تو وہ کیا کرے، یعنی وہ قرآن پاک گرنے کی وجہ سے کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس کا فدیہ اور کفارہ اپنی کوتاہی پر ندامت کے ساتھ توبہ واستغفار کے ساتھ ساتھ آئندہ کے لیے اس سے مکمل احتراز ہے۔ اور اگر وہ اپنے طور پر کچھ صدقہ و خیرات بھی کردے تو اس کی اجازت ہے، یہ اس پر لازم یا واجب نہیں۔والله أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7247کی تصدیق کریں
0     667
متعلقه فتاوی
( view all )
کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟ 34551 2926 عورت کیلئے ناپاکی میں قرآن مجید کو چھونا اور اس کی تلاوت کرنا 31698 847 سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق 40960 1014 تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق 36681 3407 محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا 41595 784 قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا 34570 1260 حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا 27893 583 دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا 39941 1164 تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم 38987 596 قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟ 33524 1163 موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا 33912 651 غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟ 29339 548 بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ 6250 487 اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم 36002 701 روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس 25646 499 قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟ 7247 667 کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟ 5976 379 موبائل میں قرآن بلاوضو چھونا اور بیت الخلاء میں اس موبائل کو لیجانا 23680 509 موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟ 3734 376 موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟ 25226 916 نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا 7155 367 جیب میں رکھے قرآن کریم کے ساتھ بیت الخلاء میں جانا 60481 773 قرآن پڑھتے وقت سرڈھانکنا 60784 444 قرآنی آیات کا ترجمہ یا اسماءِ محترمہ ہونے والے اوراق کا حکم 36460 388 کسی عالم دینِ یا قاریءِ قرآن کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنا 60591 344