(+92) 0317 1118263

قرآن و حدیث کے آداب و احکام

سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق

فتوی نمبر :
40960
| تاریخ :
2020-06-18

سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق

کیا انسان موت کے بعد جو اس کو قرآن سے یاد ہو اس کی تلاوت کرے گا؟ نیز یہ بھی بتادیا جائے کہ سورۂ ملک کی جو فضیلت بیان کی جاتی ہے کہ مرنے والے کی سفارش کرے گی اس میں کتنی سچائی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مرنے کے بعد قرآن شریف کی تلاوت کرنا مشیت الٰہی پر موقوف ہے، جبکہ سورۂ ملک (تبارک الذی) کی جو فضیلت بیان کی جاتی ہے کہ پڑھنے والے کی سفارش کرتی ہے یہ مضمون احادیث مبارکہ سے ثابت ہے۔


کما فی المرقاۃ: وعن أبی ہریرہؓ قال: قال رسول اللہ ﷺ: ’’إن سورۃ فی القرآن ثلاثون آیۃ شفعت لرجل حتی غفرلہ وہی: (تبارک الذی بیدہ الملک) رواہ احمد والترمذي وأبو داود والنسائی وابن ماجۃ۔ اھـ (ج۴، ص۶۶۴)


وفیہ ایضا: وعن ابن عباس قال: ’’ضرب بعض أصحاب النبی ﷺ خباءہ علی قبر وہو لا یحسب أنہ قبر، فإذا فیہ إنسان یقرأ تبارک الذی بیدہ الملک حتی ختمہا، فأتی النبي ﷺ فأخبرہ فقال النبي ﷺ: ’’ھی المانعۃ ہی المنجیۃ تنجیہ من عذاب اللہ‘‘ (رواہ الترمذی وقال: ہذا حدیث غریب)۔


(قال الشیخ وھو) أی الصحابی (لا یحسب) بفتح السین أو کسرہا، أی لا یظن (انہ قبر) أی أن ذلک المکان موضع قبر (فإذا) للمفاجأۃ (فیہ)، أی فی ذلک المکان (إنسان)، أی مدفون سمعہ فی النوم أو الیقظۃ وہو الأظہر، ویحتمل أنہ معین وأنہ مبہم (یقرأ سورۃ تبارک الذی بیدہ الملک حتی ختمہا) قیل: یحتمل أن یکون الإنسان ہو الرجل المذکور فی الحدیث السابق، فإن تقدم ہذا علی ذلک کان إخبارا عن الماضي وإلا کان إخبارا بالغیب، ذکرہ الطیبي وفیہ نظر، قال ابن الملک: فیہ دلیل علی أن بعض الأموات یصدر من ہما یصدر عن الأحیاء۔ اھـ (ج۴، ص۶۶)


وفیہ ایضا: ونقل السہیلی فی دلائل النبوۃ عن بعض الصحابۃ: انہ حفر فی مکان فانفتحت طاقۃ، فاذا شخص علی سریر وبین یدیہ مصحف یقرآ فیہ وامامہ روضۃ خضراء وذلک باحد وعلم انہ من الشہداء، لانہ رای فی صفحۃ وجھہ جرحا واوردہ ذلک ایضا ابو حبان۔


ویشبہ ہذا ما حکاہ الیافعی فی روض الریاحین عن بعض الصالحین قال: حفرت قبر الرجل من العباد والحدتہ، فبینا انا اسوی اللحد اذا سقطت لبنۃ من لحد قبریلیہ، فنظرت فاذا بشیخ جالس فی القبر علیہ ثیاب بیض تقعقع، وفی حجرہ مصحف من ذہب مکتوب بالذہب وہو یقرا فیہ، فرفع راسہ وقال لی: اقامت القیامۃ رحمک اللہ؟ قلت لا، قال: رد اللبنۃ الی موضعہا عافاک اللہ تعالیٰ: فرددتہا اھـ (ج۳، ص۱۷۸)۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شبیراحمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40960کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟ 34551 2926 عورت کیلئے ناپاکی میں قرآن مجید کو چھونا اور اس کی تلاوت کرنا 31698 847 سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق 40960 1014 تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق 36681 3407 محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا 41595 784 قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا 34570 1259 حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا 27893 583 دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا 39941 1163 تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم 38987 596 قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟ 33524 1163 موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا 33912 651 غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟ 29339 548 بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ 6250 487 اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم 36002 701 روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس 25646 499 قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟ 7247 666 کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟ 5976 379 موبائل میں قرآن بلاوضو چھونا اور بیت الخلاء میں اس موبائل کو لیجانا 23680 509 موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟ 3734 376 موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟ 25226 915 نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا 7155 367 جیب میں رکھے قرآن کریم کے ساتھ بیت الخلاء میں جانا 60481 773 قرآن پڑھتے وقت سرڈھانکنا 60784 444 قرآنی آیات کا ترجمہ یا اسماءِ محترمہ ہونے والے اوراق کا حکم 36460 388 کسی عالم دینِ یا قاریءِ قرآن کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنا 60591 344