(+92) 0317 1118263

قرآن و حدیث کے آداب و احکام

تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم

فتوی نمبر :
38987
| تاریخ :

تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم

میرا نام ’’عامر زبیر‘‘ ہے اور مجھے ایک حدیث کی تصدیق کرنی ہےکہ ضعیف حدیث ہے یا مستند، حدیث یہ ہے:
’’نکاح کرو اپنی پسند کی عورتوں سے، دو، دو سے اور تین، تین سے اور چار، چار سے (سورۃ النساء)۔
اس امت میں بہتر وہ ہے جس کی بیویاں زیادہ ہیں۔ (بخاری)‘‘۔
براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں!پہلا پیرا گراف سورۃ النساء کی ایک آیت کا ترجمہ ہے اور دوسرا ’’صحیح بخاری‘‘ میں کثرت ازواج کے متعلق ذکر کردہ صحیح روایت کا ترجمہ ہے۔


کما فی صحیح البخاری: حدثنا علي بن الحکم الأنصاری، حدثنا أبو عوانۃ، عن رقبۃ، عن طلحۃ الیامی، عن سعید بن جبیر، قال: قال لی ابن عباس: ہل تزوجت؟ قلت: لا، قال: ’’فتزوج فإن خیر ہذہ الأمۃ أکثرہا نساء‘‘۔ (۷/۳)۔


وفی المستدرک علی الصحیحین للحاکم: أخبرنا أبو الحسن علی بن محمد بن عقبۃ الشیبانی بالکوفۃ، ثنا محمد بن علی بن عفان العامری، ثنا عبید اللہ بن موسی، ثنا سفیان، عن المغیرۃ بن النعمان، عن سعید بن جبیر، قال: قال لی عبد اللہ بن عباس: تزوجت؟ قلت: لا، قال: ’’تزوج فإن خیر ہذہ الأمۃ أمۃ محمد ﷺ أکثرہا نساء، ومہما فی صلبک مستودع، فإنہ سیخرج قبل یوم القیامۃ‘‘ ہذا حدیث صحیح الإسناد، ولم یخرجاہ وقد تابع عطاء بن السائب المغیرۃ بن النعمان فی روایتہ۔ اھـ (ج۲، ص۱۷۳)۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 38987کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟ 34551 2927 عورت کیلئے ناپاکی میں قرآن مجید کو چھونا اور اس کی تلاوت کرنا 31698 853 سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق 40960 1015 تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق 36681 3408 محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا 41595 785 قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا 34570 1262 حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا 27893 584 دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا 39941 1165 تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم 38987 598 قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟ 33524 1164 موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا 33912 652 غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟ 29339 548 بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ 6250 488 اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم 36002 701 روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس 25646 499 قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟ 7247 668 کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟ 5976 380 موبائل میں قرآن بلاوضو چھونا اور بیت الخلاء میں اس موبائل کو لیجانا 23680 510 موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟ 3734 377 موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟ 25226 917 نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا 7155 368 جیب میں رکھے قرآن کریم کے ساتھ بیت الخلاء میں جانا 60481 775 قرآن پڑھتے وقت سرڈھانکنا 60784 446 قرآنی آیات کا ترجمہ یا اسماءِ محترمہ ہونے والے اوراق کا حکم 36460 389 کسی عالم دینِ یا قاریءِ قرآن کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنا 60591 345