اذان و اقامت

اذان دینے کےبجائےکمپیوٹر سے ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

فتوی نمبر :
5636
| تاریخ :
2008-11-30
عبادات / نماز / اذان و اقامت

اذان دینے کےبجائےکمپیوٹر سے ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

محترم جناب مفتی صاحب! کمپیوٹر سے جاری اذان کی آواز سن کر نمازِ ظہر، عصر ادا کرنا کافی ہے یا کسی بنده کی طرف سے اذان دینا ضروری ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ صحت نماز کا تعلق دخول وقت کے ساتھ ہے یعنی نماز کا وقت ہو جانے کے بعد اگر کوئی شخص بغیر اذان کہے بھی نماز پڑھ لے تو اس کی نماز درست ادا ہو جائے گی، تاہم اذان کہنا سنت عمل ہونے کے ساتھ ساتھ شعائر اسلام سے بھی ہے، اور اس کی برکات اور اجر و ثواب اسی وقت حاصل ہو سکتے ہیں، جب اس کے آداب و شرائط کی رعایت رکھ کر کوئی فاعل مختار اسے انجام دے، محض کمپیوٹر کے ذریعہ اذان سننے سے اس کی سنیت وغیرہ کے فوائد پورے نہیں ہو سکتے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الدر المختار: أن منها الأذان في الوقت؛ لأنه من خصائص ديننا وشعار شرعنا اھ (1/ 353)
وفي بدائع الصنائع: وأما أذان الصبي الذي لا يعقل فلا يجزئ ويعاد؛ لأن ما يصدر لا عن عقل لا يعتد به كصوت الطيور. اھ (1/ 150)
وفي الفتاوى الهندية: وأهلية الأذان تعتمد بمعرفة القبلة والعلم بمواقيت الصلاة. كذا في فتاوى قاضي خان وينبغي أن يكون المؤذن رجلا عاقلا صالحا تقيا عالما بالسنة. كذا في النهاية وينبغي أن يكون مهيبا ويتفقد أحوال الناس ويزجر المتخلفين عن الجماعات. كذا في القنية اھ (1/ 53)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شمس الرحمن فضل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5636کی تصدیق کریں
0     807
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • جمعہ کی پہلی اذان کو مؤخر کرنا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات