اذان و اقامت

مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

فتوی نمبر :
50882
| تاریخ :
2022-06-19
عبادات / نماز / اذان و اقامت

مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

کیا موبائل پر اذان چلا کر سپیکر کے ساتھ کنیکٹ کرکے مارکیٹ میں ہر نماز کے لیے لوگوں کو سنایا جاسکتاہے، جبکہ مارکیٹ کے پاس تین سے چار مساجد ہیں، جن کی اذان کی آواز مارکیٹ میں بھی سنائی دیتی ہے ، اور لوگ نماز کے لیے جاتے ہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے جس مسجد کے متعلق پوچھا ہے اگر اس مسجد میں با قاعدو اذان ہوتی ہو تو اذان کے بعد ریکاڈنگ چلانے کا فائدہ نہیں ، لوگوں کو چاہیے کہ اصل اذان کے بعد نماز کی تیاری کر لیا کریں، تاہم اگر مارکیٹ کی مسجد میں اذان نہ ہوتی ہو تو مو بائل پر اذان چلانے سے مسنون اذان کی ادائیگی نہ ہوگی، بلکہ اگر مارکیٹ میں نماز کی ادائیگی کے لیے جگہ متعین ہو اور وہاں لوگ باجماعت نماز کا اہتمام کرتے ہوں تو وہاں کسی شخص کے ذریعے باقاعدہ اذان کا اہتمام کرنا چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفي بدائع الصنائع: (منها) - أن يكون رجلا، (إلی قوله) وأما أذان الصبي الذي لا يعقل فلا يجزئ ويعاد؛ لأن ما يصدر لا عن عقل لا يعتد به كصوت الطيور. (ومنها) : أن يكون عاقلا اھ (1/ 150)
وفی الفقه الإسلامي: يشترط في الأذان (إلى قوله) أن يكون المؤذن مسلماً عاقلاً (مميزاً) رجلا اھ (1/ 699)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ابوبکر عثمان غنی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 50882کی تصدیق کریں
0     1205
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • جمعہ کی پہلی اذان کو مؤخر کرنا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات