اذان و اقامت

تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
24557
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / اذان و اقامت

تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

فقہ حنفی میں تہجد کی اذان کی کیا حیثیت ہے؟ کیا دوسری فقہ (حنبلی، شافعی ، مالکی) میں اذانِ تہجد دی جا سکتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عند الحنفیہ تہجد کی اذان ابتداءِ اسلام میں تھی، جو بعد میں منسوخ ہو گئی، اس لیے اب اس کی کوئی حیثیت نہیں، جبکہ دیگر ائمہ اب بھی اس کے جواز کے قائل ہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي البحر الرائق: (قوله ولا يؤذن قبل وقت ويعاد فيه) أى في الوقت (إلى قوله) وعند أبي حنيفة ومحمد لايؤذن فى الفجر قبله لما رواه البيهقي أنه عليه السلام قال يا بلال لا تؤذن في الفجر قبلة اھ (٢٤٢/١)
وفي الفقه الاسلامي وادلته: لكن أجاز الجمهور غير الحنفية وأبويوسف: الأذان للصبح بعد نصف الليل، ویندب بالسحر وهو سدس الليل الأخير تم یعاد استانا عند طلوع الفجر الصادق اھ (۱/ ٥٤٠) والله اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتى حسین احمد خان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24557کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • کیا بناء داڑھی کے اذان و اقامت دے سکتے ہیں

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات