اذان و اقامت

گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

فتوی نمبر :
40064
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / اذان و اقامت

گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

آج کل کے حالات کے مطابق گھر میں جماعت کرنی ہو، تو کیا اذان دینا لازمی ہے یاقریبی مسجد کی اذان ہی کافی ہے؟ جواب سے جلد نوازا جائے جزاک اللہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

گھر پر جماعت کے ساتھ نماز ادا کرتے وقت اذان دینا کوئی ضروری نہیں ،بلکہ اس کیلئے محلہ کی اذان کافی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدرالمختار: (وکرہ تر کھما) (الی قولہ) (بخلاف مصل) ولو بجماعۃ (وفی بیتہ بمصر) او قریۃ لھا مسجد، فلا یکرہ تر کھما اذ اذان الحی یکفیہ الخ۔

وفی ردالمختار:تحت (قولہ : ولو بجماعۃ) وعن ابی حنیفۃ: لو اکتفو باذان الناس أجزأہم وقد اساء وا ففرق بین الواحد والجماعۃ فی ہذ ہ الروایۃ بحر۔ (قو لہ : فی بیتۃ) ای فیما یتعلق بالبلد من الدار والکرم وغیرہما قہستانی ۔(الی قولہ )(قولہ: اذ اذا ن الحی یکفیہ) لأن اذان المحلۃ واقامتھا کأذانہ وإقامتہ،لان الموذن نائب اھل المصر کلھم کما یشیر الیہ ابن مسعود حین صلی بعلقمۃ والأسود بغیر اذان ولا إقامۃ،حیث قال:اذان الحی یکفینا ،وممن رواہ سبط ابن الجوزی فتح : ای فیکون قد صلی بہما حکمًا۔ (۱/۳۹۴، ۳۹۵)

وفی الفتاوی الہندیہ: فی فتاوی قاضی خان فلا یکرہ تر کہما لمن یصلی فی المصر اذا وجد فی المحلۃ ولا فرق بین الوا حد والجماعۃ ہکذا فی التبیین الخ(۱/۵۴)۔

وفی الجوہرۃ النیرۃ : (قولہ: واول وقت الظہر اذا زالت الشمس) (الی قولہ) قولہ : وآخر وقتہا عند ابی حنیفۃ اذا صار ظل کل شیء مثلیہ سوی فی ء الزوال ( قولہ: وقال ابو یو سف ومحمد اذا صار ظل کل شیء مثلہ) وہی روایہ عن ابی حنیفۃ والاحتیاط ان لا یو خر الظہر الی المثل وان لا یصلی العصر حتی یبلغ المثلین لیکون مؤدیا لھما فی وقتہما بالاجماع کذا قال شیخ الاسلام۔ (۱/۱۶۲)واللہ اعلم باالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بشیر احمد حسین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40064کی تصدیق کریں
0     1212
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • کیا بناء داڑھی کے اذان و اقامت دے سکتے ہیں

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات