ثواب والے اعمال

اشراق کی فضیلت کے حصول کے لۓمسجد ہی میں بیٹھے رہنا

فتوی نمبر :
47495
| تاریخ :
2021-09-27
عبادات / نوافل عبادات / ثواب والے اعمال

اشراق کی فضیلت کے حصول کے لۓمسجد ہی میں بیٹھے رہنا

السلام علیکم
میں فجر کی نماز جماعت سے پڑھ کے گھر چلا جاتا ہوں تا کہ گھر کے باقی افراد کو بھی نماز کے لۓ اٹھا ؤوں ، جو ابھی تک نہیں اٹھے ہیں اور اس دوران ذکر کرتا رہتا ہوں پھر اشراق کے وقت اشراق ادا کرتا ہوں ، تو کیا مجھے بھی حج اور عمرے کا ثواب ملے گا ؟ جبکہ میں اشراق کے وقت تک مسجد میں نہیں بیٹھا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شراحِ حدیث نے سوا ل میں مذکور فضیلت پر مشتمل حدیث کے ذیل میں لکھا ہے کہ اس شخص کو بھی فضیلت ملتی ہے جو کہ نمازِفجر جماعت سے پڑھ کر گھر چلا جائے اور سورج طلوع ہونے تک ذکر میں مشغول رہے اور اس کے بعد اشراق کی نماز ادا کرے ، اس لۓ اُمید ہے کہ سائل کو بھی اس کی نیت کے مطابق حج اور عمرہ کا ثواب مل جائے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

فی مشكاة المصابيح : و عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : «من صلى الفجر في جماعة ثم قعد يذكر الله حتى تطلع الشمس ثم صلى ركعتين كانت له كأجر حجة و عمرة . قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم: «تامة تامة تامة» . رواه الترمذي اھ (1/ 306)۔
و فی مرقاة المفاتيح : (و عنه) ، أي : عن أنس ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : «من صلى الفجر في جماعة ، ثم قعد يذكر الله» ، أي : استمر في مكانه و مسجده الذي صلى فيه ، فلا ينافيه القيام لطواف أو لطلب علم أو مجلس وعظ في المسجد ، بل و كذا لو رجع إلى بيته و استمر على الذكر حتى تطلع الشمس ، ثم صلى ركعتين ، قال الطيبي : أي ثم صلى بعد أن ترتفع الشمس قدر رمح حتى يخرج وقت الكراهة ، و هذه الصلاة تسمى صلاة الإشراق و هي أول الضحى (" كانت ") ، أي : المثوبة اھ (2/ 770)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حماس نجیب عالم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 47495کی تصدیق کریں
0     1351
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • زندوں کو ثواب ہدیہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ثواب والے اعمال 1
  • تبلیغی بیان میں بیٹھنا زیادہ افضل ہے یا انفرادی نما ز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ثواب والے اعمال 0
  • جہاد کی نیت سے ٹریننگ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ثواب والے اعمال 0
  • کیا آپؑ کے ساتھ بھی کراماً کاتبین تھے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • خود نبی کریمﷺ کلمہ طیبہ کن الفاظ میں پڑھتے تھے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 1
  • کیا مرحومین کےایصال ثواب کےلیے نفل پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • حضرت خدیجہؓ کی سابقہ اولاد کے جنتی وجہنمی ہونے سے متعلق تعارض کا دفعیہ:

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • رسول اللہ ﷺ کا یہودی لڑکے کی عیادت کیلئے جانا اور اسکا قبولِ اسلام

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • حضرت عقبہ بن نافع کی تاریخ ولادت اور صحابیت

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • مسلمان کے لیے کسی امام کے ساتھ ہاتھ پر بیعت کرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • نبی کریم ﷺ کا دو بیویوں کو مقاربت سے پہلے طلاق کی حقیقت:

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • عورت کو بیعت کرنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • سید الاستغفار کے پڑھنے کا وقت

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے آپسی معاملات کو بیان کرتے ہوۓ ان کے لۓ نامناسب الفاظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • شبِ براءت سے متعلق

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • شبِ برأت یعنی پندرہ شعبان سےمتعلق فضائل

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 1
  • سجدۂ شکر ادا کرنا جائز ہے ؟ کھیل میں کامیابی پر سجدۂ شکر کرنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • اشراق کی فضیلت کے حصول کے لۓمسجد ہی میں بیٹھے رہنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • حقوق العباد کی اہمیت

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • جہاد کی نیت سے اسلحہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • وتر کی نماز سے پہلے دورکعت نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • جمعہ کے دن سورہ کہف کب پڑھنی چاہیئے؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • سورۃ الواقعہ،حم سجدہ اور سورۃ الملک مغرب کے بعد پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • جہاد کی نیت سے اسلحہ بنانے پر ثواب ملنےکا حکم

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
  • زوال کے وقت نفل،قضاء اور قرآن کی تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   ثواب والے اعمال 0
Related Topics متعلقه موضوعات