کیا میں اپنے زندہ دوستوں کے رشتے داروں کو اپنی نفل نماز ، روزہ ،تلاوت و غیرہ کا ثواب ہدیہ کر سکتاہوں؟ مہربانی احادیث کی روشنی جو اب سے مستفید فرمائیں ؟
جی ہاں ! والدین عزیز و اقارب اور دوستوں کی زندگی میں بھی اپنے مذکور نیک اعمال کا ثواب انہیں ہدیہ کرنا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔
كما في الشامية، وفي البحر من صام أو صلى أو تصدق و جعل ثوابه لغير من الاموات والاحياء جاز ويصل ثوابها اليھم عند اهل السنة والجماعة، كذا في البدائع ثم قال وبهذا علم انه لا فرق بين ان يكون المجعول لله ميتا أو حيا الخ (2/242) واللہ اعلم بالصواب
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے آپسی معاملات کو بیان کرتے ہوۓ ان کے لۓ نامناسب الفاظ استعمال کرنا
یونیکوڈ ثواب والے اعمال 0