اگر وتر کی نماز عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھی جائے تو کیا وتر سے پہلے کی دو رکعت نفل پڑھنا ضروری ہوں گے؟
نماز وتر سے پہلے دو رکعت سنتِ مؤکدہ کے علاوہ مزید دو رکعت نفل پڑھنا لازم نہیں، البتہ باعثِ اجر ہے ،اس لئے اس کا اہتمام کرنا چاہیئے۔
كما في الدر المختار: (ويستحب أربع قبل العصر، وقبل العشاء وبعدها بتسليمة وإن شاء ركعتين ، اهـ ( ج ۲ ص ۱۳)
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے آپسی معاملات کو بیان کرتے ہوۓ ان کے لۓ نامناسب الفاظ استعمال کرنا
یونیکوڈ ثواب والے اعمال 0