السلام علیکم! مفتی صاحب میں مولانا مسعود ازہر صاحب کو کافی پسند کرتا ہوں اور ان کے بہت زیادہ بیان سنتا رہتا ہوں، اس لیے میرا بھی دل چاہتا ہے کہ میرا بھی جہاد میں کچھ حصہ ہو جائے اور کم از کم جہاد کی ٹریننگ لینا چاہتا ہوں ، براہ مہربانی آپ میری رہنمائی فرمائیں اور مجھے راستہ بتائیں کہ اس کا کیاطریقہ کار ہے؟ جزاک اللہ
کفارکے ساتھ جہاد کے لیے تیاری کا جذبہ بلاشبہ قابل تحسین ہے اور یہ جیسے بھی ممکن ہو بہر حال اچھا ہے، جبکہ باضابطہ طور پر اس کی ٹریننگ لینے کے لیے‘‘ ملکی فوج’’ کا حصہ بننے کی ضرورت ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے آپسی معاملات کو بیان کرتے ہوۓ ان کے لۓ نامناسب الفاظ استعمال کرنا
یونیکوڈ ثواب والے اعمال 0