کیا ہم اپنے مرحوم کے لئے نفل پڑھ سکتے ہیں؟ اگر پڑھ سکتے ہیں تو اس کا طریقہ کیا ہے؟
جی ہاں! مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے نفل پڑھ سکتے ہیں، جس کا طریقہ یہ ہے کہ عام نوافل کی طرح نفل پڑھنے کے بعد دعا کر لی جائے کہ اے اللہ اس کا ثواب فلاں کو پہنچا دے۔
فی حاشية ابن عابدين : صرح علماؤنا في باب الحج عن الغير بأن للإنسان أن يجعل ثواب عمله لغيره صلاة أو صوما أو صدقة أو غيرها كذا في الهداية ، بل في زكاة التتارخانية عن المحيط : الأفضل لمن يتصدق نفلا أن ينوي لجميع المؤمنين و المؤمنات لأنها تصل إليهم و لا ينقص من أجره شيء اهـ هو مذهب أهل السنة و الجماعة اھ (2/ 243)-
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے آپسی معاملات کو بیان کرتے ہوۓ ان کے لۓ نامناسب الفاظ استعمال کرنا
یونیکوڈ ثواب والے اعمال 0