اذان و اقامت

شہر میں وقفے وقفے سے ہونے والی ہر اذان پر خاموشی اختیار کرنے کاحکم

فتوی نمبر :
38478
| تاریخ :
2019-10-16
عبادات / نماز / اذان و اقامت

شہر میں وقفے وقفے سے ہونے والی ہر اذان پر خاموشی اختیار کرنے کاحکم

بڑے شہروں میں عموماً کئی اذانیں ہوتی ہیں، مختلف وقفوں کےبعد ، کیا سب کے لۓ خاموشی اختیار کرنا ضروری ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسی صورت میں ہر اذان کے لۓ خاموشی اختیار کرنا اور اذان کا جواب دینا لازم اور ضروری نہیں، بلکہ پہلی اذان کے لۓ خاموشی اختیار کرکے جواب دیا جائے، اگرچہ دیگر اذانوں کے وقت بھی خاموش رہنا اور جواب دینا افضل ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و لو بمسجد لا) لأنه أجاب بالحضور ، (إلی قوله) متفرع على قول الحلواني ، و أما عندنا فيقطع و يجيب بلسانه مطلقا ، و الظاهر وجوبها باللسان لظاهر الأمر في حديث «إذا سمعتم المؤذن فقولوا مثل ما يقول»( إلی قوله) و في التتارخانية إنما يجيب أذان مسجده . و سئل ظهير الدين عمن سمعه في آن من جهات ماذا يجب عليه ؟ قال : إجابة أذان مسجده بالفعل . (1/ 399)۔
و فی البحر الرائق : و من سمع الأذان فعليه أن يجيب و إن كان جنبا ؛ لأن إجابة المؤذن ليست بأذان و في فتاوى قاضي خان إجابة المؤذن فضيلة و إن تركها لا يأثم ، (إلی قوله) و سئل ظهير الدين عمن سمع في وقت من جهات ماذا عليه قال إجابة أذان مسجده بالفعل و في فتح القدير و هذا ليس مما نحن فيه إذ مقصود السائل أي مؤذن يجيب باللسان استحبابا أو وجوبا و الذي ينبغي إجابة الأول سواء كان مؤذن مسجده أو غيره ؛ لأنه حيث سمع الأذان ندب له الإجابة اھ (۱/ ۲۷۳)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمداکرام ہارون عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 38478کی تصدیق کریں
0     1004
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • جمعہ کی پہلی اذان کو مؤخر کرنا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات