گناہ و ناجائز

کیاجانوروں کی شکل وصورت والے کھلونے خریدنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
35747
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

کیاجانوروں کی شکل وصورت والے کھلونے خریدنا جائز ہے؟

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جانوروں کی شکل کی مشابہت والے کھلونے خرید نا پیچنا اور ان سے بچوں کا کھیلنا شرعا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسے کھلونے جو واضح طور پر کسی جاندار کی شکل میں ہوں تو ان کا بچوں کو دلانا بھی مکروہ ہے، اس سے احتراز چاہیے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: و في الدرر بمسائل شتى والمعنى واحد (اشترى ثورا أو فرسا من خزف) لأجل (استئناس الصبي لا يصح و) لا قيمة له اھ (5/ 226)
و في البحر الرائق شرح كنز الدقائق: و في القنية اشترى ثورا أو فرسا من خزف لاستئناس الصبي لا يصح ولا يضمن متلفه اھ (6/ 187) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
غلام یسین شبیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 35747کی تصدیق کریں
0     10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات