من گھڑت احادیث

قیامت کے قریب جمعہ کو پہلا رمضان اور دھماکے کی آواز

فتوی نمبر :
25817
| تاریخ :
2015-06-23
قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / من گھڑت احادیث

قیامت کے قریب جمعہ کو پہلا رمضان اور دھماکے کی آواز

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وبعد جناب مفتی صاحب ہمارے ہاں انڈیا گجرات میں فتاویٰ رضویہ کے حوالے سے بریلوی حضرات نے ایک بات حضور اکرمﷺ کی طرف منسوب کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ ایک سال ایسا آئے گا جس میں اولے بہت برسیں گے اور زلزلے کثرت سے آئیں گے اس سال رمضان المبارک کا پہلا اور پندرھواں روزہ جمعہ کا دن ہوگا اور پندرھواں رات کو ایک دھماکہ سنائی دے گا، تو اس جمعہ کی فجر کی نماز پڑھ کر اپنے اپنے گھروں میں داخل ہو جاؤ اور چادر اوڑھ لو پھر ایک چیخنے کی آواز سنائی دے تو فوراً اللہ کو سجدہ کر کے سجدہ میں یہ تسبیح پڑھیں (۱) سبحان القدوس (۲) سبحان القدوس (۳) ربنا القدوس جبتک آواز سنائی دے جو ایسا کرے گا وہ نجات پائے گا (زندہ بچ جائے گا) اور جو ایسا نہیں کرے گا وہ ہلاک ہو جائے گا (مر جائے گا) اس کے بارے میں تحقیق چاہیے امید ہے کہ آپ ہمیں ممنون ومشکور فرمائیں گے فقط والسلام سراج الدین غفرلہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

باوجود تتبع و تلاش کے ہمیں مذکور حدیث کتب حدیث میں نہیں ملی معلوم ہوتا ہے کہ یہ من گھڑت روایت ہے اس لیے سائل کو چاہیے کہ ان لوگوں سے اس کا حوالہ مانگے اگر مل جائے تو ہمیں بھیج دیں تو اس پر مکرر غور کیا جا سکتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رمزی افلاح عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 25817کی تصدیق کریں
1     2043
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کے ہاتھ میں تنخواہ دینے سے منع کرنے والی روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   من گھڑت احادیث 0
  • کیا اسلام 1500 سال بعد ختم ہوجائے گا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   من گھڑت احادیث 1
  • جو اللہ کے راستے نکلے گا اللہ اس کے گھر ہوگا - من گھڑت حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   من گھڑت احادیث 0
  • من گھڑت روایت کو درست حدیث سمجھ کر اس پر عمل کرنا

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علیؓ کی محبت پر تمام لوگ جمع ہو جاتے - من گھڑت حدیث

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • قیامت کے قریب جمعہ کو پہلا رمضان اور دھماکے کی آواز

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 1
  • ایمان کی حفاظت سے متعلق ایک حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • سنار , درزی اور معمار سے متعلق حدیث

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضور ﷺ کی دعا سےمدفون میت کی بخشش کا واقعہ

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 1
  • بخاری شریف میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے جھوٹ بولنے کا ذکر

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • مروجہ قضائے عمری کاحکم

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کسی بھی مہینے کی اطلاع دینے والے کو حدیث میں جنت کی خوشخبری کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیاتین جمعے چھوڑنے والا شخص کافر ہوجاتا ہے ؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیا عورت کا سر اگر ننگا ہو تو شیطان اس کے سر پر پیشاب کرتا ہے؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضور ﷺ پر کوڑا پھیکنے والی عورت کے قصہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • کیا ایک امتی کے جہنم میں جانے پر پوری انسانیت سے اسکی پوچھ ہوگی؟

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • معراج کی رات آپﷺ کا تین مقامات پر نماز پڑھنے کے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کے گھر والوں کا ایک فقیر کی مدد کرنے والے واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
  • رات کو پانی پینے کے متعلق حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   من گھڑت احادیث 0
Related Topics متعلقه موضوعات