گناہ و ناجائز

عورت کے لئے مصنوعی انگوٹھی پہننے کا حکم؟

فتوی نمبر :
25180
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

عورت کے لئے مصنوعی انگوٹھی پہننے کا حکم؟

نماز کے دوران یا اس کے علاوہ مصنوعی انگوٹھی کو پہننے کا کیا حکم ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عورتوں کے لیے سونا، چاندی کے علاوہ دوسرے کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا مکروہ ہے چاہے عام حالت ہو یا نماز کی حالت ہو ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي حاشية ابن عابدين: و في الجوهرة والتختم بالحديد والصفر والنحاس والرصاص مكروه للرجل والنساء اھ (6/ 360)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 25180کی تصدیق کریں
0     11
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات