قسم کا کفارہ

قسم توڑنے کا کفارہ - ماں کی قسم کھانا

فتوی نمبر :
24923
| تاریخ :
2014-12-29
عقوبات / کفارات / قسم کا کفارہ

قسم توڑنے کا کفارہ - ماں کی قسم کھانا

میں نے غصے میں اپنی امی کی قسم کھائی کہ میں اپنے ایک دوست سے بات نہیں کروں گا، پھر مجھ سے رہا نہیں گیا اور میں نے بات کرلی، کفارہ ہوگا کیا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قسم، اللہ تعالیٰ یا اس کی صفات کے علاوہ کسی دوسرے کی درست نہیں اس لئے سائل اپنے مذکور قسم کی وجہ سے گناہ گار ہوا ہے، جبکہ اس کے خلاف کرنے کی وجہ سائل پر کوئی کفارہ بھی لازم نہیں، البتہ اسے چاہئے کہ اپنے اس فعل پر توبہ واستغفار کرے اور آئندہ کیلئے غیر اللہ کی قسم کھانے سےا حتراز کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھدایۃ: (ومن حلف بغیر اللہ لم یکن حالفًا کالنبی والکعبۃ) لقولہ علیہ السلام من کان منکم حالفًا فلیحلف باللہ أو لیذر۔ الخ
وفی الفتح تحتہ: وأما الحلف بجان سر تو ومثلہ الحلف بحیاۃ رأسک (الی قولہ) وعن ابن مسعود رضی اللہ عنہ لأن أحلف باللہ کاذبًا أحب الی من أن أحلف بغیر اللہ صادقًا۔ اھـ (ج٤، ص٣٥٦) واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24923کی تصدیق کریں
0     4183
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قسم کا کفارہ 0
  • عہد کرنے سے قسم ہوجاتی ہے اور کفارہ دینا ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 3
  • اللہ تعالی سے وعدہ اور عہد کرنا قسم شمار ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قسم کا کفارہ 1
  • قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 0
  • ملکی قانون کی پاسداری کرنے کی قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   قسم کا کفارہ 0
  • قسم توڑنے کا کفارہ - ماں کی قسم کھانا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • بھائی کی شادی میں میرا ایک روپیہ بھی لگا اپنی بیوی اسکو دیدوں گا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھانا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • بھائی سے بات چیت نہ کرنے کی قسم کھائی ہو تو اب کیا کرے؟

    یونیکوڈ   انگلش   قسم کا کفارہ 0
  • ’’اگر میں نے اس کام کو دوبارہ کیا تو میں اللہ اور اس کے رسول کا بڑا دشمن ہوں گا‘‘کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قسم کے کفارے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • متعدد قسم توڑنے کا کفارہ

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • سخت مجبوری کی بناء پر متعدد قسموں کا ایک کفارہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قرآن پر ہاتھ رکھ کر, کچھ کرنے یا نہ کرنے کا عہد کرنا

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • مجبوراً قسم کھانےکا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • قسم کے کفارے کی استطاعت نہ ہونے کی صورت میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • کسی انسان کی سر کی قسم کھانے کاحکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • غیر ارادی طور پر قسم توڑنے سے کفارہ لازم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • گناہ کا کام کرنے کی قسم کھانے کے بعد توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 1
  • معاہدات میں قرآن کی قسم کھانے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
  • قسم واقع نہ ہونے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   قسم کا کفارہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات