احکام عدت

معتدۂ طلاق کادوران عدت سفرکرنے کاحکم

فتوی نمبر :
20419
| تاریخ :
معاملات / عدت نان و نفقہ / احکام عدت

معتدۂ طلاق کادوران عدت سفرکرنے کاحکم

میری لے پالک بیٹی( میری بھانجی) کو ابھی حال ہی طلاق ہو گئی ۔ میری معلومات کے مطابق اس کی عدت تین حیض ہے , اب سوال یہ ہے کہ اس کے حقیقی بھائی کی شادی 27 اکتوبر کو ہے۔ جبکہ اسکا آخری حیض اکتوبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ کیا وہ اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے لاہور جا سکتی ہے ؟ فی الحال وہ ہمارے ساتھ اسلام آباد میں مقیم ہے , میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ جس دن اسے طلاق ہوئی اس نے اسی دن حمل کا ٹیسٹ کرایا تھا جو کہ نفی میں تھا جب کہ طلاق کے بعداسکو ایک حیض بھی آچکاہےاس کے والد میری بیوی کے حقیقی بھائی ہیں اور شادی میں شرکت ہمارے لئے ناگزیر ہے اگر ہم اپنی بیٹی کو ساتھ لیکر نہ گئے تو اس کو گھر پہ اکیلے رہنا پڑے گا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کی بھانجی کے لئے دورانِ عدت اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کیلئے اسلام آبادسے لاہور سفر کرنا جائز نہیں، اس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الھندیة:إن كانت معتدة من نكاح صحيح وهي حرة مطلقة بالغة عاقلة مسلمة، والحالة حالة الاختيار فإنها لا تخرج ليلا ولا نهارا سواء كان الطلاق ثلاثا أو بائنا أو رجعيا كذا في البدائع.اھ(534)-
وفیھا ایضاً : المعتدة لا تسافر لا للحج ولا لغيره ولا يسافر بها زوجها عندنا، وإن سافر بها وهو لا يريد الرجعة لا يصير مراجعا كذا في فتاوى قاضي خان.اھ (1/535)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 20419کی تصدیق کریں
0     539
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شوہرکی وفات کی اطلاع اگرتاخیرسے مل جائے، توعدت کی ابتداء کب سے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عدت 0
  • اگر مطلقہ معتدہ کے شوہر کا انتقال ہوجائے، تووہ عدت کس طرح مکمل کریگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عدت 0
  • دوران عدت بیٹی کے رشتہ کے لئے گھرسےنکلنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عدت 0
  • بیوہ کی عدت اور اسکے احکام

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دوران عدت ملازمت پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • بیوہ ہوجانے کے بعد عورت کا ہمیشہ یا تا عقدِ ثانی زیورات کا استعمال ترک کردینا

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • شوہر کے انتقال کی بعد بیوی کا ولی و سرپرست کون ہو گا والدین یا سسرال والے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 3
  • شوہر سے دو سال الگ رہنے کے بعد طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • گھر منہدم ہونے کی وجہ سے دوسری جگہ عدت گزار نا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کے دوران گھر سے باہر نکلنے اور پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عدت 0
  • دورانِ عدت نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • بیوی کا پانچ سال شوہر سے علیحدہ رہنے کےبعد طلاق ہو جانے کی صورت میں عدت گرازنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • معمر خاتون کے لئے عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • بیماری کے سبب ماہواری میں تاخیر ہونے کی وجہ سے عدت اور نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • حمل ضائع ہونےسے عدت ختم ہونےکاحکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • والدین کے گھر عدت گزارنے والی بیوی کا خرچہ شوہر پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 2
  • حالت حیض میں طلاق اور عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • ادا کردہ فیس کے ضائع ہونے کے خدشے کی صورت میں عدت ترک کرنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • دورانِ عدت نواسے کا سوتیلی نانی سے بات چیت کرنا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عورت میکے میں ہو, اس صورت میں طلاق ہوجانے پر عدت کے احکامات

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدتِِ وفات میں چمکدار کپڑے پہننا

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • جسمانی تعلق قائم ہونے سے قبل شوہر کا انتقال ہوجانے پر عدت کا مسئلہ

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • ہمبستری سے قبل طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
  • عدت کی ابتداء پہلی طلاق سے ہوگی یا آخری طلاق سے ؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 1
  • دوماہواری کےبعدحیض آنا بند ہو جائے تو عدت کیسے پوری ہوگی ؟

    یونیکوڈ   احکام عدت 0
Related Topics متعلقه موضوعات