اذان و اقامت

دفتر میں نماز بغیر اذان کے پڑھنا

فتوی نمبر :
17394
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / اذان و اقامت

دفتر میں نماز بغیر اذان کے پڑھنا

ہم اپنے دفتر میں نماز پڑھتے ہیں، بسا اوقات ہم اذان نہیں سنتے، کیا میں نماز بغیر اذان کے پڑھ سکتا ہوں؟ وقت شروع ہے لیکن اذان نہیں سنی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صحتِ نماز کا تعلق دخولِ وقت کے ساتھ ہے اور اذان مسنون ہے، جبکہ سائل کے لئے محلہ کی اذان کافی ہے، اس لئے سائل کا دخولِ وقت کے بعد ادائیگیِ نماز بلاشبہ جائز اور درست ہے، البتہ بہتر یہ ے کہ گھر یا دفتر وغیرہ میں نماز پڑھنے کی صورت میں بھی اذان کا اہتمام کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الفتاوى الهندية : و يكره أداء المكتوبة بالجماعة في المسجد بغير أذان و إقامة . كذا في فتاوى قاضي خان و لا يكره تركهما لمن يصلي في المصر إذا وجد في المحلة و لا فرق بين الواحد و الجماعة . هكذا في التبيين و الأفضل أن يصلي بالأذان و الإقامة كذا في التمرتاشي و إذا لم يؤذن في تلك المحلة يكره له تركهما و لو ترك الأذان وحده لا يكره كذا في المحيط اھ (1/ 54)-
و فی فتح القدیر : (فإن صلی فی بیته فی المصر یصلی بأذان و إقامة) لیکون الأداء علی هئیة الجماعة (و إن ترکهما جاز) لقول ابن مسعود رضی اللہ عنه اذان الحی یکفینا إلیٰ اخیره اھ (۱/ ۲۲۲)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 17394کی تصدیق کریں
0     902
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے اور مسجد میں اذان دیئے بغیر جماعت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان سے قبل نماز ادا کی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قصداً گناہ کبیرہ یا حرام کام کرنے سے انسان کافر ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں نماز کے دوران ایکو ساؤنڈ کا استعمال - اذان کے الفاظ کھینچنا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • داڑھی منڈھے شخص کی اذان واقامت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • کیا اذان کے وقت جھاڑو دینے سے رزق کم ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان یا اقامت کے وقت انگوٹھے نہ چومنا کفر ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مسجد میں مؤذن کے بجائے پہلے سے ریکارڈ شدہ اذان

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • مقتدی کے لئے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • دفتر میں نماز باجماعت سے قبل اذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 1
  • قبرستان میں بنی ہوئی مسجد میں نماز

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 0
  • مؤذن کی موجودگی میں غیر شرعی داڑھی والے کی اذان و اقامت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اذان و اقامت 1
  • اگرموذن سے اقامت کے چندکلمات چھوٹ جائےتواس کا اعادہ کیسے ہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اذان فجر میں الصلاۃ خیر من النوم کا اضافہ بدعت ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • تہجد کے لیے اذان کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   اذان و اقامت 0
  • گھرمیں امامت کے لئے آذان دیناضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • فجر کی اذان کا وقت

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے اختتام میں’’ لا الٰہ إلا اللہ‘‘ کے جواب میں ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 4
  • کسی اور شخص کا اقامت کہنے کے لیے کیا مؤذن کی اجازت ضروری ہے ؟

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • مارکیٹ میں نماز کے اوقات میں ریکارڈ شدہ اذان سنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • وہ اوقات و حالات کہ جن میں اذان کا جواب نہیں دینا ہوتا یا نہ دینے کی گنجائش ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 1
  • اذان کا جواب زبان سے دینا ضروری ہے

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • جمعہ کی پہلی اذان کو مؤخر کرنا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
  • اذان کے وقت قرآن کی تلاوت کرنا-قرآن مجید کا ہاتھ سے گرجانا

    یونیکوڈ   اذان و اقامت 0
Related Topics متعلقه موضوعات