السلام علیکم! میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ حج یا عمرہ کے تمام ارکان ادا کرنے کےبعد محرم اپنے بال خود کاٹ سکتا ہے ؟
جی ہاں! کاٹ سکتا ہے۔
كما فی غنية الناسك : لان احرامه باق لا يزول الا بالحلق ولو حلق رأسه اوراس غیره من حلال او محرم جاز له الحلق اھ (93)۔