احکام حج

محرم اپنے بال خود کاٹ سکتا ہے؟

فتوی نمبر :
15790
| تاریخ :
2012-06-23
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

محرم اپنے بال خود کاٹ سکتا ہے؟

السلام علیکم! میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ حج یا عمرہ کے تمام ارکان ادا کرنے کےبعد محرم اپنے بال خود کاٹ سکتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! کاٹ سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی غنية الناسك : لان احرامه باق لا يزول الا بالحلق ولو حلق رأسه اوراس غیره من حلال او محرم جاز له الحلق اھ (93)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 15790کی تصدیق کریں
0     669
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات