احکام حج

کیا بیوی کو حج کروانا شوہر کی ذمہ داری ہے ؟

فتوی نمبر :
24902
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

کیا بیوی کو حج کروانا شوہر کی ذمہ داری ہے ؟

کیااپنی بیوی کو حج کروانا شوہر کی ذمہ داری ہے ؟ مہربانی فرماکر راہ نمائی کریں حوالہ کے ساتھ ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بیوی کو حج کروانا شرعاً شوہر کی ذمہ داری نہیں ،البتہ بیوی اگر صاحبِ استطاعت ہو اور محرم بھی میسر ہو تو اس پر خود حج کرنا لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الرد تحت : (قوله على مسلم إلخ) شروع فی بيان شروط الحج وجعلها فی اللباب أربعة أنواعالأول: شروط الوجوب وهي التي إذا وجدت بتمامها وجب الحج وإلا فلا وهي سبعة: الإسلام، والعلم بالوجوب لمن فی دار الحرب والبلوغ والعقل والحرية والاستطاعة والوقت أي القدرة فی أشهر الحج أو فی وقت خروج أهل بلده على ما يأتي اھ (2/458)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 24902کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات