گناہ و ناجائز

’’یزدان‘‘ نام رکھنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
15609
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

’’یزدان‘‘ نام رکھنا جائز ہے؟

قرآن و سنت کی روشنی میں کسی لڑکے کا ’’یزدان‘‘ نام رکھنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

’’یزدان‘‘ نام رکھنا درست نہیں ، اس کے بجائے عبد الله و عبد الرحمن وغیرہ صحیح معنی والے نام رکھنے کا اہتمام چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 15609کی تصدیق کریں
0     12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات