قرآن و حدیث کے آداب و احکام

درمیان آیت میں وقف کی صورت میں پیچھے سے پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

فتوی نمبر :
93867
| تاریخ :
2026-04-07
آداب / شعائر اسلام / قرآن و حدیث کے آداب و احکام

درمیان آیت میں وقف کی صورت میں پیچھے سے پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،حضرت مفتی صاحب! اس بارے میں فتوی چاہیے کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ قرآن پاک کی ایک آیت کو ایک سانس میں پڑھیں اور اگر ایک جگہ سانس ٹوٹ جائے تو تھوڑا پیچھے سے ملا کر پڑھیں، کیا یہ فرض ہے یا واجب ہے یا تجوید اور قرات کے اصولوں میں سے ہے یا اسکی کیا شرعی حیثیت ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قرآنِ کریم کی ہر آیت کو ایک ہی سانس میں پڑھنا فرض یا واجب نہیں، بلکہ وقف و ابتدا کے مقامات کی رعایت قراءت کے آداب و فضائل میں سے ہے۔ اگر دورانِ تلاوت سانس ٹوٹ جائے تو سانس بحال ہونے کے بعد مناسب مقام سے دوبارہ پڑھنا چاہیے، تاکہ کلام کا مفہوم درست رہے اور ایسا وقف نہ ہو جس سے معنی میں خلل واقع ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الفتاویٰ التاتارخانیۃ:إذا وقف في غير موضع الوقف، أو ابتدأ من غير موضع الابتداء، فإنه على وجهين، الأول: أن لا يتغير به المعنى تغيرا فاحشا، لكن الوقف والابتداء قبيح، نحو أن وقف على اسم إنّ قبل ذكر الخبر، ثم ابتدأ بالخبر فقرأ "إن الذين آمنوا وعملوا الصلحات" ووقف، ثم ابتدأ بقوله "أولئك هم خير البرية" نحو أن فصل بين النعت والمنعوت والصفة والموصوف فقرأ "إنه كان عبدا ووقف وابتدأ شكورا لا تفسد صلاته بالإجماع بين علمائنا رحمهم الله.
الوجه الثاني: أن يتغير به المعنى تغيرا فاحشا، بأن قرأ "شهد الله أنه لا إله" ووقف، ثم قال "إلا هو " أو قرأ "وقالت النصارى" ووقف ثم قال "المسيح ابن الله" وفي هذا الوجه أيضا لا تفسد صلاته عند علمائنا رحمهم وعند بعض العلماء تفسد صلاته، والفتوى على عدم الفساد بكل حال، الخانية: ولو قرأ "وما أنتم بمصرخي" ووقف عليه ثم ابتدأ بقوله "اني كفرت" لو تعمد ذلك يكفر وتبطل صلاته، (الیٰ قولہ) وفي فتاوى الحجة: الأصل أن حفظ الوقوف ومعرفة ذلك من باب الفضيلة ولا يتعلق به قطع الصلاة، أينما وقف لا تفسد صلاته، وكذلك التقديم والتأخير في جميع القرآن حتى لو قرأ "يخرجون الرسول وإياكم" ووقف ثم قال "أن تؤمنوا بالله ربكم" هذا الوقف فيه غير مستحسن، ولكن لا يقطع الصلاة، وهذا مذهب الفقهاء. فأما مذهب القراء فهم يزعمون أن عددا من الوقف في القرآن بمواضع معينة، لو وقف غيرها يقطع الصلاة، وسمعت أنهم يكفرون به صاحبها، ولكن الكفر إنما يكون بالقصد وسوء الاعتقاد، فالذي يقف للتنفس والضرورة لا يكون للكفر فيه مدخل، ولا يقطع الصلاة، الخ (الفصل الثامن: من زلة القارى في الوقف والوصل والابتداء، ج: 2، ص: 105۔104، مکتبہ رشیدیۃ)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اسلم امین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 93867کی تصدیق کریں
0     67
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآنِ کریم کو چھونے کیلئے وضو ضروری ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنی سورتوں پر مشتمل کتاب بغیر وضو کے چھونا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین پر قرآنِ کریم کی تلاوت کے لیے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین سے دیکھ کر بغیر وضو ، قرآن پاک پڑھنا-جنابت (ناپاکی) کی حالت میں قرآن سننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بے وضو شخص کیلئے موبائل پر تلاوتِ قرآن مجید کا حکم

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • آفس میں کرسی پر بیٹھ کر جوتے پہنے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات