میں نے اپنے بچوں کا عقیقہ اب تک نہیں کیا ، جبکہ میرے بڑے بیٹے کی عمر (6) سال ہے ،کیا میں اب یا جب چاہوں بچوں کا عقیقہ کر سکتا ہوں ؟
جی ہا ں ! کرسکتے ہیں ۔
کمافی الفقہ الاسلامی :ولاتختص العقیقة بالصغر فیعق الاب عن المولود ولوبعد بلوغه لانه لا آخر لوقتھا اھ (3/ 638)