عقیقہ

عقیقہ کا جانور منڈی میں خرید کر وہیں ذبح کرنے سے عقیقہ ہوجائے گا؟

فتوی نمبر :
99846
| تاریخ :
2026-09-29
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / عقیقہ

عقیقہ کا جانور منڈی میں خرید کر وہیں ذبح کرنے سے عقیقہ ہوجائے گا؟

محترم جناب!
السلام علیکم، اگر کوئی بندہ اپنے بچے یا بچی کا عقیقہ کرنا چاہتا ہے ،اور وہ جانور منڈی سے خرید کر وہیں پر اس نیت سے قربانی کر کے گوشت گھر لا سکتا ہےیا اسے گھر میں ہی جانور لا کر ذبح کرنا ضروری ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جانور کا گھر لا کر ذبح کرنا شرعاً لازم و ضروری نہیں ، بلکہ اگر شرعی طریقہ کار کے مطابق منڈی میں جانور ذبح کرنے میں زیادہ سہولت ہوتو وہیں ذبح کر نا بھی کافی ہے ،چنانچہ ذبح کے بعد گوشت گھر لانا ،تقسیم کرنا یا پکا کر کھلانا سب جا ئز ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في سنن أبي داؤد: عن سلمان بن عامر الضبي، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «مع الغلام عقيقة، فأهريقوا عنه دما، وأميطوا عنه الأذى(باب في العقيقة ، ج : ٢ ، ص : ١١٥٧ ، ط : مكتبة بشری)
وفي جامع الترمذي : عن سمرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «الغلام مرتهن بعقيقته يذبح عنه يوم السابع، ويسمى، ويحلق رأسه» (باب ما جاء في العقيقة ، ج :١ ، ص : ٥٧٤ ، ط : مكتبة بشری)
وفي رد المحتار : يستحب لمن ولد له ولد أن يسميه يوم أسبوعه ويحلق رأسه ويتصدق عند الأئمة الثلاثة بزنة شعره فضة أو ذهبا ثم يعق عند الحلق عقيقة إباحة على ما في الجامع المحبوبي، أو تطوعا على ما في شرح الطحاوي (كتاب الأضحية ، ج : ٩ ، ص : ٤٨٥، ط :دار الكتب العلمية )
وفي الھندية : العقيقة عن الغلام وعن الجارية وهي ذبح شاة في سابع الولادة وضيافة الناس وحلق شعره مباحة لا سنة ولا واجبة كذا في الوجيز للكردري (كتاب الكراهية ، ج : ٥ ، ص : ٣٦٢ ، ط : المطبعة الكبرى الأميرية)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالرحمان شریف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 99846کی تصدیق کریں
0     55
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لڑکے کا عقیقہ دو بکروں کے بجائے ایک بکرے کا کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • بچوں کے بڑے ہوجانے کے بعد سب کا ایک ساتھ عقیقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • محرم میں عقیقہ کرنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • بڑی عمر میں اپنا عقیقہ خود کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • عقیقہ جس دن ہو اسی دن نومولود کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا عقیقہ ہر شخص پر لازم ہے ؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا چھ سال کی عمر میں بچہ کا عقیقہ کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • 23 سال کی عمر میں عقیقہ کا حکم

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • بچے کا عقیقہ کس پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کرنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا غریب شخص پر عقیقہ کرنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کے جانور کے لئے کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ میں لڑکے اور لڑکی کے حصوں میں فرق کی وجہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کن کن دنوں میں کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • ساتویں دن کے بعد عقیقہ کب تک کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • نومولود کے انتقال کے بعد اس کا عقیقہ کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • بیٹی کے عقیقہ میں بکرا ذبح کرنا ضروری ہے یا بڑا جانور بھی ذبح کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ میں آنڈو جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کا جانور منڈی میں خرید کر وہیں ذبح کرنے سے عقیقہ ہوجائے گا؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات