عقیقہ

بچوں کے بڑے ہوجانے کے بعد سب کا ایک ساتھ عقیقہ

فتوی نمبر :
23534
| تاریخ :
2014-09-12
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / عقیقہ

بچوں کے بڑے ہوجانے کے بعد سب کا ایک ساتھ عقیقہ

جناب السلام علیکم ہم آٹھ بھائی بہنیں ، ہیں ہم میں سے کسی کا بھی عقیقہ نہیں ہوا، ہمارے والدین اب ہمارا عقیقہ کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے کیا طریقہ کار ہوگا؟ کیا سب کے لیے الگ سے جانور ذبح کریں گے؟ کیونکہ وہ الگ جدوجہد نہیں کر سکتے تفصیل سے جواب دیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل اور اس کے بہن بھائیوں کا عقیقہ نہ ہوا ہو تو وہ اب بھی کر سکتے ہیں جبکہ ہر ایک کے لیے علیحدہ جانور ذبح کرنے کی استطاعت نہ ہو یا یہ مشکل ہو رہا ہو تو ایک بڑا جانور سات افراد کی طرف سے کیا جا سکتا ہے جب کہ ایک کے لیے بکرا وغیرہ ذبح کیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی إعلاء السنن: ولو ذبح بدنۃ أو بقرۃ عن سبعۃ أولاد أو اشترک فیہا جماعۃ جاز سواء أرادوا کلہم العقیقۃ أو أراد بعضہم العقیقۃ وبعضہم اللھم کما فی الأضحیۃ (شرح المہذب ۸: ۲۹) قلت: من ذھبنا فی الأضحیۃ بطلانہا بارادۃ بعضہم اللحم فلیکن کذلک فی العقیقۃ وأما علی قول أئمتنا فلا بأس بہ لأنہم لا یرونہا کالأضحیۃ (ج:۱۷: ص:۱۱۹) واللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ناصر سینا محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 23534کی تصدیق کریں
0     1355
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لڑکے کا عقیقہ دو بکروں کے بجائے ایک بکرے کا کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • بچوں کے بڑے ہوجانے کے بعد سب کا ایک ساتھ عقیقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • محرم میں عقیقہ کرنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • بڑی عمر میں اپنا عقیقہ خود کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • عقیقہ جس دن ہو اسی دن نومولود کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا عقیقہ ہر شخص پر لازم ہے ؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا چھ سال کی عمر میں بچہ کا عقیقہ کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • 23 سال کی عمر میں عقیقہ کا حکم

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • بچے کا عقیقہ کس پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کرنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا غریب شخص پر عقیقہ کرنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کے جانور کے لئے کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ میں لڑکے اور لڑکی کے حصوں میں فرق کی وجہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کن کن دنوں میں کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • ساتویں دن کے بعد عقیقہ کب تک کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • نومولود کے انتقال کے بعد اس کا عقیقہ کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات