عقیقہ

عقیقہ جس دن ہو اسی دن نومولود کے بال کاٹنے کا حکم

فتوی نمبر :
59527
| تاریخ :
2022-10-12
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / عقیقہ

عقیقہ جس دن ہو اسی دن نومولود کے بال کاٹنے کا حکم

السلام علیکم
اگر عقیقہ ساتویں دن نہ کر سکے ہوں اور چودھویں دن کرنا ہو تو کیا بال بھی اسی دن کٹوائیں یا پہلے بھی کٹوا سکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بچہ کے بال کاٹنا اور عقیقہ کا جانور ذبح کرنا ایک ہی دن ہونا چاہیئے ،لہذا اگر چودہویں دن عقیقہ کرنا ہو تو اس کے بال بھی اسی دن کاٹے جائیں،پہلے جانور ذبح کیا جائے،اور پھر بچہ کے بال کاٹ کر ان کے وزن کے بقدر چاندی صدقہ کی جائے ، بال کاٹنے کے بعد بچہ کے سر پر زعفران ملا جائے تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ یہ بھی سنت ہے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 59527کی تصدیق کریں
0     1249
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لڑکے کا عقیقہ دو بکروں کے بجائے ایک بکرے کا کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • بچوں کے بڑے ہوجانے کے بعد سب کا ایک ساتھ عقیقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • محرم میں عقیقہ کرنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • بڑی عمر میں اپنا عقیقہ خود کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • عقیقہ جس دن ہو اسی دن نومولود کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا عقیقہ ہر شخص پر لازم ہے ؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا چھ سال کی عمر میں بچہ کا عقیقہ کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • 23 سال کی عمر میں عقیقہ کا حکم

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • بچے کا عقیقہ کس پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کرنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا غریب شخص پر عقیقہ کرنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کے جانور کے لئے کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ میں لڑکے اور لڑکی کے حصوں میں فرق کی وجہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کن کن دنوں میں کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • ساتویں دن کے بعد عقیقہ کب تک کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • نومولود کے انتقال کے بعد اس کا عقیقہ کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات