عقیقہ

بچے کا عقیقہ کس پر لازم ہے؟

فتوی نمبر :
39779
| تاریخ :
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / عقیقہ

بچے کا عقیقہ کس پر لازم ہے؟

کیا عقیقہ کوئی بھی کر سکتا ہے یا یہ بچے کے ماں باپ پر صرف فرض ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عقیقہ ایک مستحب عمل ہے جو بچے کے والدین یا گھر کے ذمہ دار شخص کو بچے کی طرف سے ولادت کے ساتویں دن کرنا چاہئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فى مشكوة المصابیح: وعن الحسن عن سمرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «الغلام مرتهن بعقيقته تذبح عنه يوم السابع ويسمى ويحلق رأسه» . رواه أحمد والترمذي۔الحدیث (2/1208)
وفيها ايضاً: وعن ابن عباس: أن رسول الله ﷺ عق عن الحسن والحسين كبشا كبشا. رواه أبو داود۔الحدیث (2/1208)
وفى الفتاویٰ الهندية: العقيقة عن الغلام وعن الجارية وهي ذبح شاة في سابع الولادة وضيافة الناس وحلق شعره مباحة لا سنة ولا واجبة كذا في الوجيز للكردري. وذكر محمد رحمه الله تعالى في العقيقة فمن شاء فعل ومن شاء لم يفعل وهذا يشير إلى الإباحة فيمنع كونها سنة۔اھ (5/362)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39779کی تصدیق کریں
0     1021
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لڑکے کا عقیقہ دو بکروں کے بجائے ایک بکرے کا کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • بچوں کے بڑے ہوجانے کے بعد سب کا ایک ساتھ عقیقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • محرم میں عقیقہ کرنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • بڑی عمر میں اپنا عقیقہ خود کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • عقیقہ جس دن ہو اسی دن نومولود کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا عقیقہ ہر شخص پر لازم ہے ؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا چھ سال کی عمر میں بچہ کا عقیقہ کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • 23 سال کی عمر میں عقیقہ کا حکم

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • بچے کا عقیقہ کس پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کرنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا غریب شخص پر عقیقہ کرنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کے جانور کے لئے کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ میں لڑکے اور لڑکی کے حصوں میں فرق کی وجہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کن کن دنوں میں کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • ساتویں دن کے بعد عقیقہ کب تک کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • نومولود کے انتقال کے بعد اس کا عقیقہ کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات