عقیقہ

بڑی عمر میں اپنا عقیقہ خود کرنا

فتوی نمبر :
1823
| تاریخ :
2006-04-01
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / عقیقہ

بڑی عمر میں اپنا عقیقہ خود کرنا

مسئلہ نمبر۱۔عقیقہ کی کیا شرائط ہیں؟
نمبر ۲۔ کیا والدین ہی اولاً عقیقہ کریں گے؟ کیا کوئی شخص اپنا عقیقہ کرسکتا ہے؟
نمبر ۳۔ کس عمر تک عقیقہ کیا جاسکتا ہے؟
نمبر ۴۔ کیا عقیقہ کرنا قربانی سے پہلے ضروری ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ عقیقہ ایک مستحب امر ہے اور اس کے جانور اور گوشت کی تقسیم سے متعلق شرائط وغیرہ اکثر وہی ہوتی ہیں جو قربانی کے جانور کیلئے ہوتی ہیں ۔
تاہم اگر کسی کے بچپن میں اس کے والدین نے اس کا عقیقہ نہ کیا ہو تو بڑے ہونے کے بعد وہ اپنا عقیقہ خود بھی کرسکتا ہے ، جبکہ اس کا قربانی سے پہلے ہونا ضروری نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی تنقیح الحامدیة : العقیقة تطوع ان شاء فعلها و ان شاء لم یفعل و هی أن یذبح شاة إذا أتی علی الولد سبعة ایام (الی قوله) و حكمها كأحكام الاضحیة و لا یكون فیه إلا السلیمة من العیوب لأنه إھراق الدم كالأضحیة و لو قدم الذبح قبل یوم السابع أو أخره عنه جاز إلا ان یوم السابع أفضل (الی قوله) و وقتها بعد تمام الولادة الی البلوغ فلا یجزی قبلها و ذبحها فی الیوم السابع یسن الخ
و فی إعلاء السنن :عن الحسن البصري : إذا لم یعق عنک فعقّ عن نفسک ، و إن کنت رجلاً . (۱۷/۱۳۴، باب أفضلیة ذبح الشاة في العقیقة ، تحت حدیث :۵۵۱۴ ، بیروت)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 1823کی تصدیق کریں
1     1110
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لڑکے کا عقیقہ دو بکروں کے بجائے ایک بکرے کا کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • بچوں کے بڑے ہوجانے کے بعد سب کا ایک ساتھ عقیقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • محرم میں عقیقہ کرنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • بڑی عمر میں اپنا عقیقہ خود کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • عقیقہ جس دن ہو اسی دن نومولود کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا عقیقہ ہر شخص پر لازم ہے ؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا چھ سال کی عمر میں بچہ کا عقیقہ کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 1
  • 23 سال کی عمر میں عقیقہ کا حکم

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • بچے کا عقیقہ کس پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کرنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • کیا غریب شخص پر عقیقہ کرنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کے جانور کے لئے کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ میں لڑکے اور لڑکی کے حصوں میں فرق کی وجہ

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • عقیقہ کن کن دنوں میں کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • ساتویں دن کے بعد عقیقہ کب تک کیا جاسکتاہے؟

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
  • نومولود کے انتقال کے بعد اس کا عقیقہ کرنا

    یونیکوڈ   عقیقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات