غسل

غسل جنابت کے دوران تقاضہ کرنے سے کیا دوبارہ غسل کرنا ہوگا؟

فتوی نمبر :
91215
| تاریخ :
2026-01-20
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

غسل جنابت کے دوران تقاضہ کرنے سے کیا دوبارہ غسل کرنا ہوگا؟

میرے اوپر فرض غسل تھا۔ میں نے غسل شروع کرتے وقت سنت کے مطابق پہلے وضو کیا، جس میں کلی بھی کی اور ناک میں پانی بھی ڈالا۔ اس کے بعد پورے بدن پر پانی ڈالنے سے پہلے مجھے دوبارہ پیشاب لگ گیا۔ اب کیا مجھے دوبارہ کلی اور ناک میں پانی ڈالنا ہوگا، یا صرف پورے بدن پر پانی ڈالنے سے غسل ہو جائے گا؟ رہنمائی فرما دیجئے!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں دوبارہ ناک میں پانی ڈالنے اور کلی کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ بقیہ پورے بدن پر پانی بہانے سے غسل واجب مکمل ہو جائے گا ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في حاشية الطحطاوي على مراقى الفلاح: ظاهره أن المضمضةوالأستنشاق ليسابشرطين في الغسل المسنون حتى يصبح بدونهما ۔۔۔۔ويكفى وجودهما فى الوضوءعن تحصيلهما فى أول الغسل الخ (فصل لبيان فرائض الغسل ص:102 ط: مکتبةرشيدية)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد اسلم امین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 91215کی تصدیق کریں
0     21
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے بعد منی کے قطرے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات