غسل

دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

فتوی نمبر :
39970
| تاریخ :
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

اسلام علیکم
میرا سوال یہ تھا کہ میں سپاری کھاتا ہوں جس کی وجہ سے دانت میں اسکے کچھ نشان لگے ہوئے ہیں اگر میں اس حالت میں غسل کرو تو کیا میرا غسل ہوجائے گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سپاری(چھالیہ) کھانے کی وجہ سے اگر دانتو ں پر فقط نشانات بن گئے ہوں ،دانتو ں پر چھالیہ کی تہہ جمی ہوئی نہ ہو، تو ایسی صورت میں سائل کا غسل بلا شبہ جائز اور درست ہو گا۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الدر المختار: (ولا یمنع) الطہارۃ (ونیم) ای خرء ذباب و بر غوث لم یصل الماء تحتہ (وحناء)ولو جرمہ،بہ یفتی (ودرن و وسخ)عطف تفسیر،وکذا دھن ودسومہ(وتراب)وطین ولو (فی ظفر مطلقا)ای قرویا اومدنیا فی الا صح بخلاف نحو عجین۔

(و)لایمنع (ماعلی ظفر صباغ و)لا (طعام بین اسنانہ) اوفی سنہ المجوف بہ یفتی،اقیل ان صلبًا منع، والاصح اھـ

وفی الشامیۃ: تحت (قولہ لم یصل الماء تحتہ) لان الا حتراز عنہ غیرممکن فافھم ،(قولہ بہ یفتی)صرح بہ فی المنیۃ عن الذخیرۃ فی مسألۃ الحناء والطین والدرن،معللا بالضرورۃ، قال فی شرحہا ولان الماء ینفذہ لتخلخلہ وعدم لزوجتہ وصلابتہ ،والمعتبر فی جمیع ذلک نفوذ الماء، ووصولہ الی البدن، اھـ لکن یرد علیہ ان الواجب الغسل وھو إسالۃ الماء مع التقاطر کمامر فی ارکان الوضوء، والظاہر ان ھذہ الاشیاء تمنع الاسالۃ فالأظہر التعلیل بالضرورۃ الخ۔ (ج۱/۱۵۴)واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39970کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے بعد منی کے قطرے نکلنے کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات