غسل

دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

فتوی نمبر :
58994
| تاریخ :
2000-02-02
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی غسلِ جنابت یا غسلِ مسنون (مثلاً جمعہ و عیدین وغیرہ) کررہا ہو یا تبریداً غسل کررہا ہو تو بدن پر پانی ڈالتے وقت چھینٹے برتن یعنی بالٹی وغیرہ میں جاتے ہیں تو ان کا کیا حکم ہے آیا پاک ہے یا ناپاک؟ از راہِ کرام قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب سے آگاہ فرمائیں۔ شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

غسل کرتے وقت بالٹی میں پاک بدن سے پانی کے چھینٹے پڑنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا، تاہم حتی الامکان ان چھینٹوں سے بچنے کی بھی کوشش کرنی چاہئے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الدر المختار: فان المطلق اکثر من النصف جاز التطہیر بالکل والا لا۔ (ج۱، ص۱۸۲)-
وفی الشامیۃ تحت (قولہ وإلا لا) أی وإن لم یکن المطلق اکثر، بأن أقل أو مساویا لا یجوز۔ (ج۱، ص۱۸۲)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58994کی تصدیق کریں
0     2388
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات