کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟
بدن پر كپڑے نہ ہونے كى حالت ميں بهى وضو شرعا درست ہوجاتاہے ، جبكہ غسل كا مستحب طريقہ بهى يہ ہے كہ غسل شروع كرنے سے پہلےاستنجاء كركے اپنے جسم پرلگى گندگى كو دوركياجائے اوراس كے بعدوضوكياجائے ، پهرپوراغسل كياجائے