گناہ و ناجائز

آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کا حکم

فتوی نمبر :
90723
| تاریخ :
2026-01-08
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کا حکم

آرٹیفیشل انگھوٹھی کا شرعی حکم عورت کے لیے کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

خواتین کیلئے سونے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی انگوٹھی پہننا شرعاً جائز نہیں ،لہذا ہر قسم کی آرٹیفیشل انگوٹھی کے استعمال سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیۃ : وفي الخجندي التختم بالحديد والصفر والنحاس والرصاص ‌مكروه ‌للرجال ‌والنساء جميعا،

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حسین احمد عبدالصمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 90723کی تصدیق کریں
0     116
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات