قرآن و حدیث کے آداب و احکام

تلاوت میں ضاد کے مخرج کا حکم

فتوی نمبر :
89155
| تاریخ :
2025-11-25
آداب / شعائر اسلام / قرآن و حدیث کے آداب و احکام

تلاوت میں ضاد کے مخرج کا حکم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و رکاتہ ،سورۃ فاتحہ کے آخری آیت میں ”ولاالضالین “ہے یا ”ولاالدالین “ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جمہور فقہاء اور قرّاء کا اس پر اتفاق ہے کہ حرفِ ضاد کا مخرج حافۂ لسان اور اس کے متصل ڈاڑھیں ہیں اور آواز ظاء کے مشابہ ہے، نہ کہ دال کے۔ اس لیےمذکورلفظ کو ”ضاد“ کی بجائے ”دال“ پڑھنا قطعاً غلط ہے، اور قصداً ایسا پڑھنے سے شرعاً نماز بھی ادا نہیں ہوگی۔ پھر عوام کی اکثریت چونکہ حروف کے صحیح مخارج سے واقف نہیں ہوتی، نیز ’’ض‘‘ اور ’’د‘‘ کے مشابہ الصوت ہونے کی وجہ سے اِن دونوں کے مخرج میں تمییز کرنا ان کےلیے مشکل ہے، اس لئے اگر کوئی شخص باوجود کوشش کے صحیح مخرج پر قادر نہ ہو (اگرچہ درست پڑھنے کی کوشش جاری رکھنا اس پر بھی لازم ہے) تو اس کی نماز درست اداہو جائےگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی التاتارخانیة: ولحافة اللّسان مخرجان وحرفان، فمن حافة اللسان من أقصاها إلی ما یلی الأضراس "الضاد" (کتاب الصلاۃ، الفصل الثانی فی فرائض الصلاۃ وواجباتھا وسننھا وآدابھا، فصل فی القرائۃ، زلۃ القاری، ج 2، ص 80، ط:مکتبۃ رشیدیۃ)-
وفیھا ایضاً: وفي الخلاصۃ ولو قرأ الظاء مكان الضاد او على العكس تفسد صلاتہ عند ابی حنيفۃ ومحمدؒ وعند عامۃ المشايخ كأبي مطيع البلخي ومحمد ابن سلمۃؒ لا تفسد صلاته، وفي الخانيۃ: ولو قرأ "الظالين" بالظاء مكان الضاد او بالذال لا تفسد صلاتہ، ولو قرأ "الدالين" تفسد او بالضاد مكان الظاء فالقياس ان تفسد صلاته، وهو قول عامۃ المشايخ، واستحسن بعض مشايخنا، وقالوا بعدم الفساد للضرورۃ في حق العامۃ خصوصا للعجم، وهذا في الحروف المتقاربۃ في المخرج، فأما في الحروف المتباعدۃ في المخرج بعد تغيير المعني نحو ان يقرأ "ينشرك" مكان نسيرك تفسد صلاته،الخ (کتاب الصلاۃ، الفصل الثانی فی فرائض الصلاۃ وواجباتھا وسننھا وآدابھا، فصل فی القرائۃ، الفصل الاول من مسائل زلۃ القاری فی ذکر حرف مکان حرف، ج 2، ص 82، ط:مکتبۃ رشیدیۃ)-
وفی الدر المختار: ولو زاد كلمة أو نقص كلمة أو نقص حرفا أو قدمه أو بدله بآخر نحو من ثمره إذا أثمر، واستحصد تعالى جد ربنا انفرجت بدل انفجرت إياب بدل أواب لم تفسد ما لم يتغير المعنى إلا ما يشق تمييزه كالضاد والظاء فأكثرهم لم يفسدها، وكذا لو كرر كلمة؛الخ
وفی الدر: تحت (قوله: إلا ما يشق إلخ) قال في الخانية والخلاصة: الأصل فيما إذا ذكر حرفا مكان حرف وغيّر المعنى إن أمكن الفصل بينهما بلا مشقة تفسد، وإلا يمكن إلا بمشقة كالظاء مع الضاد المعجمتين والصاد مع السين المهملتين والطاء مع التاء قال أكثرهم لا تفسد، اهـ. وفي خزانة الأكمل قال القاضي أبو عاصم: إن تعمد ذلك تفسد، وإن جرى على لسانه أو لا يعرف التمييز لا تفسد، وهو المختار حلية،
وفي البزازية: وهو أعدل الأقاويل، وهو المختار اهـ وفي التتارخانية عن الحاوي: حكى عن الصفار أنه كان يقول: الخطأ إذا دخل في الحروف لا يفسد لأن فيه بلوى عامة الناس لأنهم لا يقيمون الحروف إلا بمشقة، اهـ. وفيها: إذا لم يكن بين الحرفين اتحاد المخرج ولا قربه إلا أن فيه بلوى العامة كالذال مكان الصاد أو الزاي المحض مكان الذال والظاء مكان الضاد لا تفسد عند بعض المشايخؒ اهـ. (کتاب الصلاۃ،باب مایفسد الصلاۃ وما یکرہ فیھا،مطلب مسئلۃ زلۃ القاری، ج 1، ص 633، ط: ایچ ایم سعید)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبداللہ اسد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 89155کی تصدیق کریں
0     274
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآنِ کریم کو چھونے کیلئے وضو ضروری ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنی سورتوں پر مشتمل کتاب بغیر وضو کے چھونا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین پر قرآنِ کریم کی تلاوت کے لیے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین سے دیکھ کر بغیر وضو ، قرآن پاک پڑھنا-جنابت (ناپاکی) کی حالت میں قرآن سننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بے وضو شخص کیلئے موبائل پر تلاوتِ قرآن مجید کا حکم

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • آفس میں کرسی پر بیٹھ کر جوتے پہنے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات