قرآن و حدیث کے آداب و احکام

جن اخبارات پر اللہ سبحانہ کا اسم گرامی ہو تو کیا مجبوری کی صورت میں ان اخبارات کو جلانا جائز ہوگا؟

فتوی نمبر :
84063
| تاریخ :
2025-07-11
آداب / شعائر اسلام / قرآن و حدیث کے آداب و احکام

جن اخبارات پر اللہ سبحانہ کا اسم گرامی ہو تو کیا مجبوری کی صورت میں ان اخبارات کو جلانا جائز ہوگا؟

السلام علیکم! گھر میں موجود کیلنڈر پرانے اخبار و غیرہ پر قرآنی آیات لکھی ہوتی ہیں، ان کو تلف کیسے کرنا ہے؟ پہلے ہم ان کو جلادیتے تھے، لیکن کسی نے کہا ہے کہ یہ گناہ ہے، آپ ان کو تلف کرنے کا اسلامی طریقہ بتادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اوراق مقدسہ کے لیے اصل حکم تو یہ ہے کہ وہ کسی محفوظ جگہ دفن کردیئے جائیں ، یا بہتے ہوئے صاف پانی میں بہا دئیے جائیں، اگر یہ صورتیں ممکن نہ ہوں تو بامرِ مجبوری ان کو حفاظت کی غرض سے جلانے کی بھی گنجائش ہے، مگر ایسا کرنے میں چونکہ فتنہ پیدا ہونے کا قوی اندیشہ ہے، لہذا سخت مجبوری کے بغیر ایسا کرنے سے احتراز چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: الکتب التی لا ینتفع بھا یمحی عنھا اسم اللہ وملائکتہ ورسلہ ویحرق الباقی ولا بأس بأن تلقی فی ماء جار کما ھی أو تدفن وھو أحسن کما فی الأنبیاء الخ
وفی الشامیۃ تحت: (قولہ کما فی الأنبیاء) کذا فی غالب النسخ وفی بعضھا کما فی الأشباہ لکن عبارۃ المجتبی والدفن أحسن کما فی الأنبیاء والأولیاء إذا ماتوا، وکذا جمیع الکتب إذا بلیت وخرجت عن الإنتفاع بھا یعنی أن الدفن لیس فیہ إخلال بالتعظیم، لأن أفضل الناس یدفون، وفی الذخیرۃ: المصحف إذا صار خلقاً وتعذر القراءۃ منہ لا یحرق بالنار إلیہ أشار محمد وبہ نأخذ، ولا یکرہ دفنہ، وینبغی أن یلف بخرقۃ طاھرۃ، ویلحد لہ لأنہ لا شق ودفن یحتاج إلی إھالۃ التراب علیہ، وفی ذلک نوع تحقیر إلا إذا جعل فوقہ سقف وإن شاء غسلہ بالماء أو وضعہ فی موضع طاھر لاتصل الیہ ید محدث ولا غبار، ولا قذر تعظیماً لکلام اللہ عز وجل الخ(کتاب الحظر والاباحۃ، فصل فی البیع، ج 6، ص 422، ط: سعید)۔
وفی الفتاوی الھندیۃ: المصحف إذا صار خلقا لا یقرأ منہ ویخاف أن یضیع یجعل فی خرقۃ طاھرۃ ویدفن (إلی قولہ) المصحف إذا صار خلقاً وتعذرت القراءۃ منہ لا یحرق بالنار أشار الشیبانی إلی ھذا فی السیر الکبیر وبہ نأخذ کذا فی الذخیرۃ الخ(الباب الخامس فی آداب المسجد والقبلۃ والمصحف الخ، ج 5، ص 323، ط: ماجدیۃ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالصمد فرید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 84063کی تصدیق کریں
0     38
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • قرآنِ کریم کو چھونے کیلئے وضو ضروری ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنی سورتوں پر مشتمل کتاب بغیر وضو کے چھونا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • سورۃ ملک کی فضیلت کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • تبلیغی جماعت اور اننچاس کروڑ کے ثواب کی تحقیق

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • کیا فرشتے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • قرآن کے بوسیدہ اوراق کا حکم - مقدس اوراق کو جلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 3
  • محض بھول جانے کی خوف سے بچوں کو حفظ نہ کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں موجود قرآن کریم کے ساتھ باتھ روم جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • حافظہ قرآن کا شادی کے بعد قرآن یاد نہ کرسکنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآن کا مستند انگلش ترجمہ کونسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • دوران تلاوت قرآن کریم کی صفحات پرموبائل یا کوئی وزنی چیزرکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • تعددازواج سے متعلق قرآن وحدیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بغیر وضو کے قرآن کو غلطی سے چھونے کا کفارہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • اوراق مقدسہ کو جلاکردفن کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 1
  • غیرمسلم کو پڑھاناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • روز ایک حدیث و آیت کی ایس ایم ایس سروس

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین پر قرآنِ کریم کی تلاوت کے لیے وضو کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • کیا غیر مسلم کو قرآن پاک دے سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • قرآنِ کریم گرنے کی صورت میں کتنا فدیہ یا کفارہ دے؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • اسکرین سے دیکھ کر بغیر وضو ، قرآن پاک پڑھنا-جنابت (ناپاکی) کی حالت میں قرآن سننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • بے وضو شخص کیلئے موبائل پر تلاوتِ قرآن مجید کا حکم

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • موبائل میں گانے بھرے ہوئے ہوں تو اس میں تلاوت بھروا سکتے ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • نئی عمارت وغیرہ پر بطورِ تبرک قرآنی کلمات لکھوانا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
  • آفس میں کرسی پر بیٹھ کر جوتے پہنے قرآن پڑھنا

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 2
  • موبائل میں قرآن پڑھنا - کیا ثواب ملے گا؟

    یونیکوڈ   قرآن و حدیث کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات