گناہ و ناجائز

دارالکفر سے دارالاسلام کی طرف ہجرت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
82678
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

دارالکفر سے دارالاسلام کی طرف ہجرت کرنے کا حکم

امریکہ میں مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیئے ؟ جبکہ موجودہ حکومت کی طرف سے مسلمان زیرِ عتاب ہیں، کیا اسلام یہاں سے ایک مسلمان ریاست کی طرف ہجرت کرنے کی اجازت دیتاہے؟ یا امریکہ میں ہی رہنے کی اجازت دی جائے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ایسے حالات میں کفار کے زیر تسلط مسلمانوں کے لئے کسی اسلامی ریاست یا ایسے ملک کی طرف ہجرت کرنا بلاشبہ جائز اور درست ہے، جہاں اُن کی عزت وآبرو، اُن کی جان ومال محفوظ ہو اور وہ احکامِ شریعت پر بھی عمل کر سکیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 82678کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات