احکام حج

حالت احرام میں مرد وعورت اپنے بال خود چھوٹے کرسکتے ہیں ؟

فتوی نمبر :
8039
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / حج و عمرہ / احکام حج

حالت احرام میں مرد وعورت اپنے بال خود چھوٹے کرسکتے ہیں ؟

برائے کرم عمرہ کے بعد حلق کے عمل کے بارے میں وضاحت کیجیے کہ ،کیا میں عمرہ کے بعد اپنے بال خود حلق کر سکتا ہوں ؟ کیا عورت اپنے بال خود چھوٹے کر سکتی ہے یا دوسروں سے کروائے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر یہ دونوں کام خود کر سکتے ہوں تو بلا شبہ جائز ہے ، ورنہ عورت محرم سے کٹوالے اور مرد کسی دوسرے سے حلق کروالے۔

مأخَذُ الفَتوی



واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8039کی تصدیق کریں
0     596
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات