اگر کوئی عورت نکاح سے پہلے اپنے ہونے والے شوہر کو پیسے بطور گفٹ دے اور پھر وہ شخص ان پیسوں سے اسی عورت سے شادی کرلے اور سارا خرچہ گفٹ والے پیسوں سے کرے ۔تو کیا یہ جائز ہے ؟
جی ہاں! ایسا کرنا جائز ہے اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں تاہم اگر اس کے متعلق سائل کو کوئی شبہ ہو تو اس کی وضاحت کرکے سوال دوبارہ ای میل کردے اس پر غور و فکر کے بعد ان شاء اللہ حکم شرعی سے آگاہ کردیا جائےگا۔