(+92) 0317 1118263

نکاح

نکاح کو رجسٹرڈ کروانا شرعاضروری ہے؟

فتوی نمبر :
41521
| تاریخ :
2020-08-24

نکاح کو رجسٹرڈ کروانا شرعاضروری ہے؟

اسلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا نکاح کو رجسٹرڈ کروانا شرعی حکم میں ضروری ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ گواہوں کی موجودگی میں لڑکے ، لڑکی یا ان کے وکیلوں کی طرف سے ایجاب وقبول سے شرعا ً نکاح منعقد ہو جاتا ہے ، اسکے بعد شرعاً نکاح کو رجسٹرڈ کروانا کوئی ضروری نہیں ، البتہ مستقبل میں مشکلات سے بچنے کےلئے قانونی طور پر بھی نکاح کو رجسٹرڈ کرنا چاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: (وَيَنْعَقِدُ) مُتَلَبِّسًا (بِإِيجَابٍ) مِنْ أَحَدِهِمَا (وَقَبُولٍ) مِنْ الْآخِرِ (وَضْعًا لِلْمُضِيِّ) لِأَنَّ الْمَاضِيَ أَدَلُّ عَلَى التَّحْقِيقِ (كَزَوَّجْتُ) نَفْسِي أَوْ بِنْتِي أَوْ مُوَكِّلَتِي مِنْك۔ الخ

وفی الشامیۃ: (قَوْلُهُ: وَيَنْعَقِدُ) قَالَ فِي شَرْحِ الْوِقَايَةِ: الْعَقْدُ رَبْطُ أَجْزَاءِ التَّصَرُّفِ أَيْ الْإِيجَابِ وَالْقَبُولِ شَرْعًا لَكِنْ هُنَا أُرِيدَ بِالْعَقْدِ الْحَاصِلُ بِالْمَصْدَرِ، وَهُوَ الِارْتِبَاطُ لَكِنّ النِّكَاحَ الْإِيجَابُ وَالْقَبُولُ مَعَ ذَلِكَ الِارْتِبَاطُ، إنَّمَا قُلْنَا هَذَا؛ لِأَنَّ الشَّرْعَ يَعْتَبِرُ الْإِيجَابَ وَالْقَبُولَ أَرْكَانَ عَقَدَ النِّكَاحِ لَا أُمُورًا خَارِجِيَّةً كَالشَّرَائِطِ، وَقَدْ ذَكَرْت فِي شَرْحِ التَّنْقِيحِ فِي فَصْلِ النَّهْيِ أَنَّ الشَّرْعَ يَحْكُمُ بِأَنَّ الْإِيجَابَ وَالْقَبُولَ الْمَوْجُودَيْنِ حِسًّا يَرْتَبِطَانِ ارْتِبَاطًا حُكْمِيًّا، فَيَحْصُلُ مَعْنًى شَرْعِيٌّ يَكُونُ مِلْكُ الْمُشْتَرِي أَثَرًا لَهُ فَذَلِكَ الْمَعْنَى هُوَ الْبَيْعُ، فَالْمُرَادُ بِذَلِكَ الْمَعْنَى الْمَجْمُوعُ الْمُرَكَّبُ مِنْ الْإِيجَابِ وَالْقَبُولِ مَعَ ذَلِكَ الِارْتِبَاطِ لِلشَّيْءِ لَا أَنَّ الْبَيْعَ مُجَرَّدُ ذَلِكَ الْمَعْنَى الشَّرْعِيِّ وَالْإِيجَابُ وَالْقَبُولُ آلَةٌ لَهُ كَمَا تَوَهَّمَ الْبَعْضُ؛ لِأَنَّ كَوْنَهُمَا أَرْكَانًا يُنَافِي ذَلِكَ. اهـ. أَيْ يُنَافِي كَوْنَهُمَا آلَةً، وَأَشَارَ الشَّارِحُ إلَى ذَلِكَ حَيْثُ جَعَلَ الْبَاءَ لِلْمُلَابَسَةِ كَمَا فِي بَنَيْت الْبَيْتَ بِالْحَجَرِ لَا لِلِاسْتِعَانَةِ، كَمَا فِي كَتَبْت بِالْقَلَمِ.(4/3)واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ابراہیم محمود عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 41521کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
آئن لائن نکاح اورکورٹ میرج کا حکم 37013 2241 نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے میاں بیوی کا میل جول رکھنا 40532 3433 نکاح کو رجسٹرڈ کروانا شرعاضروری ہے؟ 41521 1303 کسی لڑکے یا لڑکی کا خنثی مشکل کے ساتھ نکاح کرنا 29085 3792 نکاح پڑھانے پر اجرت لیناجائزہے؟ 26596 818 شیعہ کا قرآنی ایت سے بیک وقت اٹھارہ عورتوں کے ساتھ نکاح کے جواز پر استدلال 38377 820 ویڈیوکال کے ذریعہ نکاح کاحکم 40124 3645 فون پر نکاح لڑکی کا بغیر ولی کی اجازت کے نکاح کرنا 33433 4457 دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون - چار شادیوں کا حکم 37065 3183 نکاح کے وقت دلہن کے والد کا نام اگر غلط لے لیا جائے تو نکاح درست ہے؟ 40664 795 چچی اورممانی کے ساتھ نکاح جائز ہے؟ 33262 928 دوران تعلیم شادی کرنا 40522 1007 سیدلڑکی کا نکاح غیرسیدلڑکے سے جائز ہے؟ 39967 1773 والدہ کے انتقال کے بعد سوتیلے والد سے نکاح ہوسکتاہے؟ 35780 727 بیوی کے انتقال کے بعد اسکی بھتیجی سے نکاح کا حکم 41076 622 اپنے سو تیلے بیٹے کی بیوہ یا مطلقہ سے نکاح 40500 593 لڑکے کا غلط معلومات دینے سے نکاح پر اثر نہیں پڑتا 32920 603 کیا شیعہ کا نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ 16801 1328 موجودہ دور میں عیسائی لڑکی سے نکاح 60902 2258 کیا دیوبندی لڑکی بریلوی لڑکے سے نکاح کر سکتی ہے؟ 16745 1209 انٹر نيٹ كے ذريعے ہونے والے آن لائن نكاح کا حکم 13547 635 دوستوں کے سامنے نکاح کا جھوٹااقرارکرنا 51509 488 فون پر گواہوں کے سامنے نکاح کا حکم 13545 817 جس لڑکے سے لواطت کی ہو اس کی بہن سے نکاح کرنے کا حکم 10627 603 وہ نكاح جو اس كے نابالغ ہونے كى صورت ميں والد نے خود كرايا 13540 617