جوا قمار

اسنوکر کلب کی آمدن کا حکم

فتوی نمبر :
67556
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / معاشرتی برائیاں / جوا قمار

اسنوکر کلب کی آمدن کا حکم

اسنوکر کلب بزنس حلال ہے یا حرام ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں سنوکر کلب میں اگر پیسوں کی شرط لگائے بغیر وقتی طور پر گیم کھیلا جا ئے اور مقصد ذہنی یا جسمانی تھکاوٹ دور کرنا ہو اور اس میں دیگر ممنوعات سے بھی بچا جائے تو فی نفسہ اس کی گنجائش ہےاور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی اپنے استعمال میں لائی جاسکتی ہے ، لیکن عام طور پر اس طرح کے کھیلوں میں "ٹیبل فیس" کے نام پر جو شرط لگائی جاتی ہے اور کھیل ہارنے والے کےذمہ ہی فیس کی ادائیگی لازم ہوتی ہے تو اس شرط کی وجہ سے یہ معاملہ قمار(جوئے) میں داخل ہوکر ناجائز اور حرام ہوجاتاہے ، لہذا اگر سنوکر کلب میں جوئے اور قمار کی صورت ہو تو پھر اس سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الدر المختار: و کرہ تحریما اللعب بالنرد و کذا الشطرنج ،
و في الشاميۃتحت (قولہ و الشطرنج) و إنما کرہ لأن من اشتغل بہ ذہب عناءہ الدنیوی و جاءہ العناء الأخروی فہو حرام و کبیرة عندنا و في إباحتہ إعانة الشیطان علی الإسلام و المسلمین۔(394/6)۔
و فی تکملۃ فتح الملهم : فالضابط في هذا أن اللهو المجرد الذي لا طائل تحته و ليس له غرض صحيح مفيد في المعاش و لا المعاد حرام أو مكروه تحريماً ، و ما كان فيه غرض و مصلحة دينية أو دنيوية ، فإن ورد النهي عنه من الكتاب أو السنة ، كان حراماً أو مكروهاً تحريماً ، و أما مالم يرد فيه النهي عن الشارع و فيه فائدة و مصلحة للناس ، فهو بالنظر الفقهي علي نوعين ، الأول ما شهدت التجربة بأن ضرره أعظم من نفعه و مفاسده أغلب علي منافعه ، و أنه من اشتغل به الهاه عن ذكر الله وحده و عن الصلاة و المساجد التحق ذلك بالمنهي عنه لاشتراك العلة فكان حراماً أو مكروهاً ، و الثاني ما ليس كذلك فهو أيضاً إن اشتغل به بنية التلهي و التلاعب فهو مكروه ، و إن اشتغل به لتحصيل تلك المنفعة و بنية استجلاب المصلحة فهو مباح، بل قد يرتقي إلى درجة الاستحباب أو أعظم منه . و علي هذا الأصل فالألعاب التي يقصد بها رياضة الأبدان أو الأذهان جائزة في نفسها مالم يشتمل علي معصية أخري، و ما لم يؤد الانهماك فيها إلى الاخلال بواجب الإنسان في دينه و دنياه . (4/435)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
میر اٖفضل اکبر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67556کی تصدیق کریں
0     1248
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھیل کے دوران ، کھلاڑی کا بذریعہ یونیفارم جوئے اور قمار کی تشہیر (Surrogate Advertising) کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   جوا قمار 0
  • بنک میں رقم رکھواکرانعامی قرعہ اندازی میں شامل ہونا

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • نیٹ ورک مارکیٹنگ (آریوویدک)کا حکم

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • فری لانسنگ میں ٹیم بناکر کام کرنا

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • سو یپ فیس یا بروکر کمیشن نہ ہونے کی صورت میں فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   جوا قمار 1
  • olymp" ٹریڈ پلیٹ فارم میں شمولیت اختیار کرنا

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • بیمہ پالیسی لینے کا حکم

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • بائنری ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • اسنوکر کلب کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • پیسے دے کر کرکٹ میچ کھیلنے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • کار ریس اور گھوڑوں کی ریس میں جُوا لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • قرعہ اندازی میں جوئے کی ایک صورت

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • کرکٹ ٹورنامنٹ میں فریقین سے رقم لیکر جیتنے والی ٹیم کو دینے کا حکم

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • آن لائن نیٹ ورک مارکیٹنگ میں پیسے لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • "ریناٹس"کمپنی کا اشیاء کی فروختگی کیلئے ممبر در ممبر بنانا

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • PrPal آنلائن ارننگ کمپنی کا حکم

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • یورو ٹکٹ اور لاٹری خریدنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   جوا قمار 0
  • موٹر سائیکل کمیٹی کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   جوا قمار 0
  • پیسہ جمع کروا کر قرعہ اندازی کے ذریعے موٹر سائیکل وصول کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   جوا قمار 0
  • دو ٹیموں کا دونوں طرف سے رقم لگا کر کرکٹ یا کوئی بھی دوسرا کھیل کھیلنا

    یونیکوڈ   انگلش   جوا قمار 0
  • انشورنس کمپنی سے گاڑی کی مرمت کروانا

    یونیکوڈ   انگلش   جوا قمار 0
  • برطانیہ میں پریمیم بونڈز میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   جوا قمار 0
Related Topics متعلقه موضوعات