گناہ و ناجائز

مختلف رنگوں والے حجاب اور عبایہ فروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
67511
| تاریخ :
0000-00-00
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

مختلف رنگوں والے حجاب اور عبایہ فروخت کرنے کا حکم

کیا رنگین حجاب اور عبایہ فروخت کرنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! رنگین حجاب اور عبایہ فروخت کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شہزاد ذوالفقار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67511کی تصدیق کریں
0     523
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات