گناہ و ناجائز

داڑھی کو بڑھانے کی غرض سے کاٹنا

فتوی نمبر :
63018
| تاریخ :
2023-03-19
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / گناہ و ناجائز

داڑھی کو بڑھانے کی غرض سے کاٹنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام کہ کسی بالغ شخص کی داڑھی آۓ اور وہ اس غرض سے تھوڑی سی کاٹے کہ بڑھ جائے, تو کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

داڑھی اگر ایک مٹھی سے کم ہو تو بڑھانے کی غرض سے بھی کاٹنا درست نہیں ،جس سے احتراز لازم ہے -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 63018کی تصدیق کریں
0     572
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات