لباس کے آداب و احکام

صرف نماز کے لیے شلوار ٹخنوں سے اوپر کرنا

فتوی نمبر :
61462
| تاریخ :
2008-12-18
آداب / آداب زندگی / لباس کے آداب و احکام

صرف نماز کے لیے شلوار ٹخنوں سے اوپر کرنا

منسلکہ فتویٰ کو دیکھتے ہوئے اس سوال کا جواب دیں کہ نماز کے لیے جن لوگوں کی شلوار ٹخنوں سے نیچے ہوتی ہے، کیا ان کو اوپر کرنا چاہیے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

منسلکہ فتویٰ سے کون سا فتویٰ مراد ہے؟ مجھے معلوم نہیں، تاہم مردوں کے لیے اپنی شلوار ٹخنوں سے اُوپر رکھنا شرعاً لازم ہے اور یہ حکم نماز، غیر نماز دونوں حالتوں کے ساتھ ہے، جیسا کہ احادیثِ مبارکہ سے بھی بخوبی معلوم ہوتاہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح: و عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال: «لا ينظر الله يوم القيامة إلى من جر إزاره بطرا» (متفق عليه) اھ (2/ 1241)۔
و فیها أیضاً: و عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ما أسفل من الكعبين من الإزار في النار» . رواه البخاري اھ (2/ 1241)۔
و فی مرقاة المفاتيح: و أما القدر المستحب فيما ينزل إليه طرف القميص و الإزار فنصف الساقين، و الجائز بلا كراهة ما تحته إلى الكعبين اھ(7/ 2767)۔
و فی حاشية ابن عابدين: و يكره للرجال السراويل التي تقع على ظهر القدمين اھ(6/ 351)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 61462کی تصدیق کریں
0     1052
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضورﷺ سے کتنے رنگ کا عمامہ پہننا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 2
  • پرنسپل کا اسٹاف کے لئے پنٹ شرٹ پہننے کولازم قراردینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 0
  • عمامہ یا پگڑی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 1
  • خواتین کے تنگ اونچے پاجامے اور اسکرٹ بنانے والی فیکٹری میں ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   لباس کے آداب و احکام 1
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد کے لئے مصنوعی ریشم کا لباس پہننا کیسا ہے

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • کیا مرد کے لیے ہر وقت شلوار قمیص پہننا اور عورت کے لیے حجاب کرنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • اُلٹی چپل کو سیدھا کرنا اور اسپرے کپڑوں پر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • ’’جینز‘‘ پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 1
  • عورتوں کا کپڑوں میں کالر لگانا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 2
  • عمامہ باندھنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • ٹائی پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • صرف نماز کے لیے شلوار ٹخنوں سے اوپر کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مسنون و مشروع لباس

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا عبایا پہننا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کپڑوں پر سپرے لگانا اور اُلٹے چپل سیدھا کرنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کس رنگ کا عمامہ شرعاً ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • نومولود بچے کو چالیس دن سے زیادہ ایک کپڑا پہنانے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد وزن کے لئے سیاہ لباس پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کالے جوتے پہننے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • محارم کے سامنے ایسا لباس جس میں ستر نظر آئے پہننے کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات