اسلام میں بلیک شوز کو پہننا کیسا ہے؟ اس کے متعلق کوئی حدیث ہے؟
کالے رنگ کی چپل یا جوتے پہننے میں شرعا کوئی مضائقہ نہیں، مگر اس سلسلہ میں کوئی حدیث نہیں مل سکی۔
كما في الدر المختار: وندب لبس السواد اھ (6/ 755)
وفي الفتاوى الهندية: ندب لبس السواد اھ (5/ 330)
کیا مرد کے لیے ہر وقت شلوار قمیص پہننا اور عورت کے لیے حجاب کرنا لازم ہے؟
یونیکوڈ لباس کے آداب و احکام 0